ISO NORTH KHI. UNIT

ISO NORTH KHI. UNIT اس تنظیم کا نصب العین
1۔ نوجوان نسل کی تربیت
2۔ وطن عزیز پاکستان کی جغرافیائی اور نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کرنا

آئی ایس او نارتھ کراچی یونٹ کی جانب سے منعقدکردہ 4 روزہ سمر کیمپ کا آج پہلا دن تھا۔ الحمدللہ بچوں نے بھرپور جوش و خروش ک...
04/06/2026

آئی ایس او نارتھ کراچی یونٹ کی جانب سے منعقدکردہ 4 روزہ سمر کیمپ کا آج پہلا دن تھا۔ الحمدللہ بچوں نے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی اور مختلف سرگرمیوں سے خوب لطف اندوز ہوئے۔

آخر میں مولانا ہاشم رضا الحیدری نے تمام محبین کو *عیدِ غدیر* کی مناسبت سے زنگر برگر اور عیدی پیش کی، جس پر بچوں نے بے حد خوشی کا اظہار کیا۔

☀️ SUMMER CAMP 2026 ☀️👦 Only for Boys (7–16 Years)📍 Venue:Imam Bargah-e-Aza Khan-e-Zehra, 5D North Karachi📞 Contact:0335...
31/05/2026

☀️ SUMMER CAMP 2026 ☀️
👦 Only for Boys (7–16 Years)
📍 Venue:
Imam Bargah-e-Aza Khan-e-Zehra, 5D North Karachi
📞 Contact:
0335-3930868
💰 Registration Fee:
PKR 900 Only
📅 Dates:
4–7 June 2026
⏰ Timings:
10:00 AM – 2:00 PM
⚠️ Limited seats available register now!
🎯 Activities Include:
✅ Aqaid & Ahkam
✅ Educational Movie Sessions
✅ Sports & Team Games
✅ Physical Exercise & Fitness
✅ Basic IT Skills
✅ Math Problem Solving
⭐ Special Highlight ⭐
🏡 Grand Farmhouse Picnic on the Final Day!
A fun-filled day with exciting activities, games, and unforgettable memories.
Why Join?
✔️ Learn Islamic Values
✔️ Improve Skills & Knowledge
✔️ Build Confidence & Teamwork
✔️ Make New Friends
✔️ Enjoy a Productive Summer

Imamia Students Organization (ISO) Pakistan – Karachi Region
District Central, North Karachi Unit

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نارتھ کراچی یونٹ کے زیرِ اہتمام 23 مئی کو امام بارگاہ عزا خانہ زہراء میں بعد از نمازِ مغرب ای...
24/05/2026

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نارتھ کراچی یونٹ کے زیرِ اہتمام 23 مئی کو امام بارگاہ عزا خانہ زہراء میں بعد از نمازِ مغرب ایک پُراثر اسٹڈی سرکل منعقد کیا گیا۔
جس میں “رہنما کون؟” کے موضوع پر گفتگو پیش کی گئی۔ پروگرام میں محبین کی اچھی تعداد نے شرکت کی اور بھرپور دلچسپی کا اظہار کیا

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نارتھ کراچی یونٹ کے زیرِ اہتمام 20 مئی کو امام بارگاہ عزا خانہ زہراء میں بعد از نمازِ مغرب ای...
20/05/2026

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نارتھ کراچی یونٹ کے زیرِ اہتمام 20 مئی کو امام بارگاہ عزا خانہ زہراء میں بعد از نمازِ مغرب ایک پُراثر اسٹڈی سرکل منعقد کیا گیا۔
جس میں “راستہ کونسا؟” کے موضوع پر گفتگو پیش کی گئی۔ پروگرام میں محبین کی اچھی تعداد نے شرکت کی اور بھرپور دلچسپی کا اظہار کیا

✨دعا مومن کا ہتھیار ہے✨امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نارتھ کراچی یونٹ کی جانب سے 18 مئی بروز پیر کو مسجدِ حیدری میں بعد از ...
18/05/2026

✨دعا مومن کا ہتھیار ہے✨
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نارتھ کراچی یونٹ کی جانب سے 18 مئی بروز پیر کو مسجدِ حیدری میں بعد از نمازِ مغرب دعائے توسل کا منعقد کیا گیا۔
جس میں محبین کی اچھی تعداد نے شرکت کی

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نارتھ کراچی یونٹ کے زیرِ اہتمام 13 مئی کو امام بارگاہ عزا خانہ زہراء میں بعد از نمازِ مغرب ای...
14/05/2026

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نارتھ کراچی یونٹ کے زیرِ اہتمام 13 مئی کو امام بارگاہ عزا خانہ زہراء میں بعد از نمازِ مغرب ایک پُراثر اسٹڈی سرکل منعقد کیا گیا۔
جس میں “ہدفِ زندگی” کے موضوع پر گفتگو پیش کی گئی۔ پروگرام میں محبین کی اچھی تعداد نے شرکت کی اور بھرپور دلچسپی کا اظہار کیا

✨دعا مومن کا ہتھیار ہے✨امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نارتھ کراچی یونٹ کی جانب سے 11 مئی بروز پیر کو ضریح بی بی سکینہ سلام ا...
12/05/2026

✨دعا مومن کا ہتھیار ہے✨
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نارتھ کراچی یونٹ کی جانب سے 11 مئی بروز پیر کو ضریح بی بی سکینہ سلام اللہ علیہا میں بعد از نمازِ مغرب دعائے توسل کا منعقد کیا گیا۔
جس میں محبین کی اچھی تعداد نے شرکت کی

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نارتھ کراچی یونٹ کے زیرِ اہتمام 9 مئی کو امام بارگاہ عزا خانہ زہراء میں بعد از نمازِ مغرب ایک...
10/05/2026

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نارتھ کراچی یونٹ کے زیرِ اہتمام 9 مئی کو امام بارگاہ عزا خانہ زہراء میں بعد از نمازِ مغرب ایک پُراثر اسٹڈی سرکل منعقد کیا گیا۔
جس میں “بلند نگاہ” کے موضوع پر گفتگو پیش کی گئی۔ پروگرام میں محبین کی اچھی تعداد نے شرکت کی اور بھرپور دلچسپی کا اظہار کیا

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نارتھ کراچی یونٹ کی جانب سے 6 مئی بروز بدھ محبین کے اسٹڈی سرکل کا دوبارہ آغاز کیا گیا جس میں ...
08/05/2026

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نارتھ کراچی یونٹ کی جانب سے 6 مئی بروز بدھ محبین کے اسٹڈی سرکل کا دوبارہ آغاز کیا گیا جس میں پہلے دن بچوں کو شہداۓ راہِ القدس اور شہدائے پاکستان کے بارے میں بتایا گیا محبین کو رھبر شہید کی عظیم شھادت کا مقصد بتایا گیا اور ابھی دورِ حاضر ان کی کیا ذمہ داری ہے اس سے اگاہ کیا
اس میں محبین کی اچھی تعداد نے شرکت کی

چلو چلو نشتر پارک چلو مرکزی چہلم (بعثتِ خون)بمناسبت : شہید رھبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای و شھدائے راہ رھبر و  تجدی...
02/05/2026

چلو چلو نشتر پارک چلو

مرکزی چہلم (بعثتِ خون)

بمناسبت : شہید رھبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای و شھدائے راہ رھبر و تجدید عہد با رہبر مجتبی خامنہ ای

بتاریخ: 3 مئی

بروز: اتوار

بوقت: 4 بجے شام

بمقام: نشتر پارک، سولجر بازارکراچی۔

ملک کی معروف مذہبی و سیاسی شخصیات خطاب کرینگی

شھدائے میناب اسکول کہ حوالہ سے خصوصی منظر کشی بھی کی جائے گی۔

شھر بھر سے ٹرانسپورٹ کا اِہتمام ہے

🔴 منجانب:
ہیئت آئمہ مساجد و علماء امامیہ پاکستان،

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن،

امامیہ آرگنائزیشن کراچی ریجن،

تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ کراچی

مجلسِ وحدت المسلمین کراچی ڈویژن

Address

Aza Khana E Zehra Sector 5-D New Khi
Karachi
75850

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISO NORTH KHI. UNIT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share