Sangat Ali Raza

Sangat Ali Raza Promoting Azadari...

14/01/2026
31/12/2025
23/11/2025

ماتمداری بسلسلہ شہادت جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہ
30 جمادی الثانی
گلستان سوسائٹی کراچی۔

22/11/2025

ماتم داری
بسلسلہ شہادت جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہ

ہفتہ 22 نومبر 10 بجے شب گلستان سوسائٹئ

اتوار 23 نومبر 10 بجے شب اقرا سٹی عباس ٹائون

پیر 24 نومبر 10 بجے شب R 142 انچولی بلاک 20

منگل 25 نومبر 10 بجے شب ایوان علی علی عباس ٹائون

تمام ماتمی و نوحہ خوانوں سے شرکت کی گذارش ہے

شعبہ نشرواشاعت: تنظیم کاروان نجف (رجسٹرڈ)
سالار دستہ : نومی شاہ، پروگرام سیکریٹری: ریحان مہدی

21/11/2025

حئ علی العزا
مجلس عزائے حسین و ماتم داری

بتاریخ:22 نومبر 2025
بمقام: گلستان سوسائٹی
بوقت:10 بجے شب

ماتمداری: تنظیم کاروان نجف(رجسٹرڈ)
سالار دستہ: شباہت رضوی(نومی شاہ)
نوحہ خواں سنگت علی رضا
نوحہ خواں سنگت عزاداران غریب الوطن

ماتم داری اپنے وقت آغاز سے لیکر مقررہ وقت ٹھیک 12:30 شب میں اختتام پذیر ہوجائے گی۔

تمام عزاداران سے شرکت کی استدعا ہے۔
پروگرام سیکریٹری:
ریحان مہدی03132736387
شعبہ نشر و اشاعت: تنظیم کاروان نجف (رجسٹرڈ)

تنظیم کاروان نجف (رجسٹرڈ) کی جانب سے مورخہ 7 ستمبر 2025 کو منقعدہ " عید ملن" کی تقریب میں انجمن کے سینئر ارکان کے ساتھ س...
07/09/2025

تنظیم کاروان نجف (رجسٹرڈ) کی جانب سے مورخہ 7 ستمبر 2025 کو منقعدہ " عید ملن"
کی تقریب میں انجمن کے سینئر ارکان کے ساتھ ساتھ نوحہ خواں سنگت علئ رضا و سنگت غریب الوطن کے نوحہ خواں اور ماتمی ارکان نے شرکت کی۔

خیر مقدمی کلمات جنرل سیکریٹری عسکری عظیم و سالار دستہ شباہت حسین رضوی ( نومی شاہ) نے ادا کیئے بعد از منقبت خوانی نیاز جناب امیر المومنین کا اہتمام کیا گیا، تنظیم کے تمام ارکان کی بھرپور شرکت کی۔

حئ علی العزامجلس عزائے حسین و ماتم داریبتاریخ: 7 ربیع الااول 2025  بمقام: آر 841 بلاک 20 انچولی نزد رشید ترابی پارک۔ماتم...
31/08/2025

حئ علی العزا
مجلس عزائے حسین و ماتم داری

بتاریخ: 7 ربیع الااول 2025

بمقام: آر 841 بلاک 20 انچولی نزد رشید ترابی پارک۔

ماتمداری: تنظیم کاروان نجف(رجسٹرڈ)

سالار دستہ: شباہت رضوی(نومی شاہ)

نوحہ خواں سنگت علی رضا

نوحہ خواں سنگت عزاداران غریب الوطن

شعبہ نشر و اشاعت: تنظیم کاروان نجف (رجسٹرڈ)

حئ علی العزامجلس عزائے حسین و ماتم داریبتاریخ: 6 ربیع الااول 2025  بمقام: امام بارگاہ قبہ سکینہ دستگیر   فیڈرل بی ایریا ...
30/08/2025

حئ علی العزا
مجلس عزائے حسین و ماتم داری

بتاریخ: 6 ربیع الااول 2025

بمقام: امام بارگاہ قبہ سکینہ دستگیر فیڈرل بی ایریا بلاک 15

ماتمداری: تنظیم کاروان نجف(رجسٹرڈ)

سالار دستہ: شباہت رضوی(نومی شاہ)

نوحہ خواں سنگت علی رضا

نوحہ خواں سنگت عزاداران غریب الوطن

شعبہ نشر و اشاعت: تنظیم کاروان نجف (رجسٹرڈ)

Address

Imam Bargah Shoda. E. Karbala, Ancholi
Karachi

Telephone

+923323389291

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sangat Ali Raza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share