All World Mughal Federation

All World Mughal Federation Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from All World Mughal Federation, Non-Governmental Organization (NGO), Defense Phase/VI, Karachi.

Permanently closed.
26/05/2026
حیدرآباد: مرزا ظہیرالدین محمد بابر کی 543ویں سالگرہ کی تقریب، کیک کاٹا گیاحیدرآباد کے مرکزی آفس میں مغل سلطنت کے بانی مر...
14/02/2026

حیدرآباد: مرزا ظہیرالدین محمد بابر کی 543ویں سالگرہ کی تقریب، کیک کاٹا گیا
حیدرآباد کے مرکزی آفس میں مغل سلطنت کے بانی مرزا ظہیرالدین محمد بابر کی 543ویں سالگرہ کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد اور مغل برادری کے معززین نے شرکت کی اس موقع پر چیئرمین آل ورلڈ مغل فیڈریشن رجسٹرڈ ذوالفقار علی مغل اور دیگر عہدیداران نے سالگرہ کا کیک کاٹا اور مرزا ظہیر الدین محمد بابر کی تاریخی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا مقررین نے اپنے خطاب میں کہا کہ مرزا ظہیر الدین محمد بابر ایک عظیم مدبر، بہادر سپہ سالار اور بہترین منتظم تھے جنہوں نے برصغیر میں ایک مضبوط سلطنت کی بنیاد رکھی
تقریب سے چیئرمین ذوالفقار علی مغل، سینیئر رہنما حاجی یامین مغل، آفس سیکریٹری محمد اقبال مغل، جنرل سیکرٹری عادل مغل، سیکریٹری پبلک ریلیشن محمد رمضان مغل، دلشاد مغل، نصیرالدین مغل، محمد عاصم مغل، اشتیاق مغل، محمد اکرم مغل و دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنی تاریخ اور اسلاف کی قربانیوں کو یاد رکھنا چاہیے اور نئی نسل کو بھی ان کے کارناموں سے آگاہ کرنا چاہیے مقررین کا کہنا تھا کہ مغل قوم کا بچہ بچہ اپنی افواج پاک کے ساتھ کھڑا ہے مقررین نے اس عزم کا اظہار کیا کہ آئندہ بھی ایسے تاریخی و ثقافتی پروگراموں کا انعقاد جاری رکھا جائے گا تاکہ نوجوان نسل کو اپنی پہچان اور تاریخ سے جوڑا جا سکے تقریب کے اختتام پر ملک و قوم کی سلامتی اور ترقی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

Address

Defense Phase/VI
Karachi

Telephone

+923312060671

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All World Mughal Federation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to All World Mughal Federation:

Share