Way Older Poetry Page

Way Older Poetry Page Not Nice

02/11/2025
15/09/2025

‏تمہارے بھیجے ہوئے تازہ پھول کمرے میں
ہر ایک چیز کی بوسیدگی پہ بھاری ہیں

مقداد احسن

11/08/2025

ہر چارہ گر کو چارہ گری سے گریز تھا
ورنہ ہمیں جو دکھ تھے بہت لا دوا نہ تھے

10/08/2025

یہ اک اشارہ ہے آفات ناگہانی کا
کسی جگہ سے پرندوں کا کوچ کر جانا
عالم تاب تشنہ

02/08/2025

We are back.
From "عشق عبادت ہے" to "Way Older Poetry Page".

01/04/2024

یہ کہیں صاحبِ من کنت کی میت تو نہیں
رونے والوں میں محمد ؐ کی صدا آتی ہے 😭

Hasnain Akbarr

01/04/2024

کون ہے خنجر تلے وہ خون میں ڈوبا ہوا
خود وہ جو اپنا جنازہ لینے آیا کون ہے
۔ع ع ۔

01/04/2024

اکبر مہِ صیام کی اکیسویں کو کاش
روؤں لِپٹ کے مالکِ اشترؑ کی قبر سے

Hassnain Akbarr

01/04/2024

خدا کا شکر کہ آۓ ہیں درمیان علی ع
وگرنہ تیغ نے سجدوں کو کاٹ دینا تھا

سید عون عباس بخاری

25/02/2024

ہم عریضے تو بھیجتے ہیں مگر
کچھ اذیت، نہ لکھنے والی ہیں.

زینب

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Way Older Poetry Page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share