Madrassa Tul Mustafa Hajj Group

Madrassa Tul Mustafa Hajj Group No Profit No Loss
14 years of experience in making Hajj and Umrah groups

بسم اللہ الرحمن الرحیماویس قرنی ٹریول اینڈ ٹورزاب زیارات عراق، بڑی گیارہویں دربار غوث اعظم میں وہ بھی انتہائی مناسب قیمت...
30/07/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم

اویس قرنی ٹریول اینڈ ٹورز

اب زیارات عراق، بڑی گیارہویں دربار غوث اعظم میں وہ بھی انتہائی مناسب قیمت پر مکمل ہوٹل پیکیج

🌸 سفرِ عقیدت، ادب و عشق 🌸

➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

PKR-325,000
10-11 دن عراق پیکیج

✈️ روانگی 15-20 ستمبر 2026
🍽️ تین وقت کا کھانا
🏢 مکمل ہوٹل پیکج
🚌 مکمل ٹرانسپورٹ

➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

🌸 ملک عراق 🌸

🌹 خصوصی زیارت (بطور انعام) بصرہ شہر 🌹

صحابئ رسول عشرہ مبشرہ حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ تعالیٰ عنہ
صحابئ رسول عشرہ مبشرہ حضرت طلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
صحابی رسول حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ
حضرت حسن بصری رضی اللہ تعالیٰ عنہ
علامہ ابن سیرین
حضرت رابعہ بصری رضی اللہ تعالیٰ عنہا
حضرت سید احمد کبیر رفاعی رحمہ اللہ

🌹 بغداد شہر 🌹

زیارت حضرت
شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ اور اطراف کے مزارات کی زیارات
نبی اللہ حضرت یوشع بن نون علیہ السلام
حضرت جنید بغدادی رحمہ اللہ
حضرت سری سقطی رحمہ اللہ
حضرت بہلول دانا رحمہ اللہ
حضرت ذوالنون مصری رحمہ اللہ
شیخ شہاب الدین سہروردی رحمہ اللہ
امام غزالی رحمہ اللہ

🌹 مدائن 🌹

اصحابِ رسول
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضرت حذیفہ بن یمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضرت عبداللہ بن جعفر رضی اللہ تعالیٰ عنہ

🌹 کاظمین 🌹

امام موسیٰ کاظم رضی اللہ عنہ
امام جواد رضی اللہ عنہ
امام قاضی ابو یوسف علیہ الرحمہ
اور اطراف کی زیارات

🌹 اعظمیہ 🌹

امام اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
اطراف کی زیارات

🌹 کرخ 🌹

زبیدہ خاتون رحمہ اللہ
حضرت منصور حلاج
حضرت معروف کرخی رحمہ اللہ

🌹 مسیب 🌹

مزارات شہزادگان امام مسلم بن عقیل رضی اللہ تعالیٰ عنہ

🌹 حلہ 🌹

نبی اللہ حضرت ایوب علیہ السلام
حضرت عمر بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ

🌹 بابل 🌹

حضرت ذوالکفل علیہ السلام اور مقام خضر علیہ السلام
حضرت زید بن زین العابدین بن حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ

🌹 سامرّاء 🌹

حضرت امام علی نقی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضرت امام حسن عسکری رضی اللہ تعالیٰ عنہ

🌹 کربلا مقدسہ 🌹

امام حسین رضی اللہ عنہ اور 72 شہداء کے مزارات
حضرت غازی عباس علمدار رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضرت حر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مزار
نہر فرات
مقام خیمہ گاہ کربلا
حضرت جعفر بن طیار رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے نواسے کا مزار مبارک

🌹 نجف اشرف 🌹

حضرت مولا علی شیرِ خدا رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مزار مبارک
دنیا کا قدیم ترین قبرستان وادی السلام

🌹 کوفہ 🌹

جامع مسجد کوفہ
مسلم بن عقیل رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مزار مبارک
حضرت ہانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مزار
حضرت میثم تمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ
مقامِ شہادت گاہ مولا علی
حجرہ مبارک حضرت علی

➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

رابطہ:

محمد فاروق برکاتی
📞 0333-3522403

🕘 رابطہ کا وقت:
روزانہ رات 9:30 بجے سے 11:30 بجے تک

آفس:
پتہ: رضا فاؤنڈیشن اسکول، دا تا اپارٹمنٹ، نزد نرگس بیکری پولیس چوکی، کھارادر، کراچی۔

25/07/2026
*اختتامی محفل، درس قرآن، دعاؤں کی قبولیت اور نزولِ رحمت کے بابرکت لمحات*آئیے!قرآن کے سائے میں، قرآن کے پیغام کے ساتھ اس ...
05/02/2026

*اختتامی محفل، درس قرآن، دعاؤں کی قبولیت اور نزولِ رحمت کے بابرکت لمحات*
آئیے!
قرآن کے سائے میں، قرآن کے پیغام کے ساتھ اس عظیم سلسلے کی اختتامی محفل کو یادگار بنائیں۔
الحمدللہ جامع مسجد نوریہ رضویہ میں مسلسل 4 ماہ سے جاری رہنے والا درس قرآن اپنے روح پرور اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے۔
اختتامی نشست
🗓 8 فروری 2026ء، بروز اتوار
🕰 بعد نمازِ عشاء فوراً
📍 جامع مسجد نوریہ رضویہ، کہکشاں کلفٹن بلاک 5، کراچی
اس بابرکت موقع پر کثیر تعداد میں معزز علماء و مشائخِ کرام شرکت فرمارہے ہیں۔
اہلِ خانہ، دوستوں اور احباب کے ساتھ تشریف لاکر اس نورانی محفل کا حصہ بنیں اور ثوابِ جاریہ میں شریک ہوں۔

جامع مسجد نوریہ رضویہ
کہکشاں کلفٹن بلاک 5
روجھان اسٹریٹ،
متصل سرسید میڈیکل گرلز کالج
نزد باربی کیو ریسٹورنٹ، کراچی
03212922302
03211241526
https://maps.app.goo.gl/U9ii7ADumozw5k7TA

Address

VX2W+PHW, Kharadar Ghulam Hussain Kasim Quarters City, Sindh
Karachi
74000

Opening Hours

Monday 21:00 - 23:00
Tuesday 21:00 - 23:00
Wednesday 21:00 - 23:00
Thursday 21:00 - 23:00
Friday 21:00 - 23:00
Saturday 21:00 - 23:00

Telephone

+923160010801

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madrassa Tul Mustafa Hajj Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share