JI Youth Karachi

JI Youth Karachi The Largest Youth Organization of Karachi, Shaping Progressive and Prosperous Pakistan.

خیبر پختون خواء میں کسی بھی ایمرجنسی یا گورنر راج کی مخالفت کرتے ہیں۔
02/10/2026

خیبر پختون خواء میں کسی بھی ایمرجنسی یا گورنر راج کی مخالفت کرتے ہیں۔

تحریک انصاف کے اسیر رہنماؤں اور خواتین کو صحت سے متعلق سہولیات ملنی چاہیئں، ان کو رہا کیا جانا چاہیے۔ حافظ نعیم الرحمٰن ...
02/10/2026

تحریک انصاف کے اسیر رہنماؤں اور خواتین کو صحت سے متعلق سہولیات ملنی چاہیئں، ان کو رہا کیا جانا چاہیے۔
حافظ نعیم الرحمٰن

پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن (PSF) سے وابستہ مبینہ عناصر کی جانب سے گورنمنٹ سٹی کالج میں داخل ہوکر طلبہ پر تشدد اور اساتذہ کے ...
01/10/2026

پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن (PSF) سے وابستہ مبینہ عناصر کی جانب سے گورنمنٹ سٹی کالج میں داخل ہوکر طلبہ پر تشدد اور اساتذہ کے ساتھ بدسلوکی کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔ تعلیمی اداروں میں تشدد اور اساتذہ کی تذلیل کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ کالج انتظامیہ اور متعلقہ ادارے واقعے کی شفاف تحقیقات کریں اور ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔

وقت آگیا ہے کہ حکومت عوام کو ریلیف دے
01/10/2026

وقت آگیا ہے کہ حکومت عوام کو ریلیف دے

کراچی گلشن اقبال بیت المکرم مسجد کے قریب بی آر ٹی منصوبے میں شامل پل کا زیر تعمی اسٹرکچر گر گیا۔ ریسکیو کے مطابق ملبے تل...
01/10/2026

کراچی گلشن اقبال بیت المکرم مسجد کے قریب بی آر ٹی منصوبے میں شامل پل کا زیر تعمی اسٹرکچر گر گیا۔ ریسکیو کے مطابق ملبے تلے دب کر ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

سرکاری وزراء تو کہتے ہیں پیٹرول 1000 روپے تک ملتا لیکن یہ جماعت اسلامی ہے جو بروقت احتجاجی تحریک کا آغاز کرتی ہے اور پیٹ...
01/10/2026

سرکاری وزراء تو کہتے ہیں پیٹرول 1000 روپے تک ملتا لیکن یہ جماعت اسلامی ہے جو بروقت احتجاجی تحریک کا آغاز کرتی ہے اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو عوام پر بوجھ بننے نہیں دیتی۔
ابھی تو پیٹرولیم لیوی بھی ختم کرانے ہے۔

نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ پیٹرولیم لیوی بھتہ ٹیکس کے خاتمے، آئی پی پیز کے عوام دشمن معاہدوں، مہنگی بجلی و...
26/09/2026

نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ پیٹرولیم لیوی بھتہ ٹیکس کے خاتمے، آئی پی پیز کے عوام دشمن معاہدوں، مہنگی بجلی وکے الیکٹرک کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف لیاقت آباد ڈاخانہ پر لگائے گئے احتجاجی کیمپ کا دورہ و خطاب کررہے ہیں۔اس موقع پر سیکرٹری جماعت اسلامی کراچی توفیق الدین صدیقی،امیر ضلع گلبرگ وسطی کامران سراج و دیگر ہمراہ ہیں۔

25/09/2026

یوں ملتی ہے اجازت
انتظامیہ نے خوب زور آزمائی کرلی اور انتظامیہ کو آخر میں صرف پسپائی ملی

25/09/2026

غبارے سے ہوا نکل گئی
بغیر کال کے ہی تحریک انصاف کا لانگ مارچ ختم۔

25/09/2026

پیٹرول لیوی کے خلاف
لانگ مارچ کا ملتان میں پڑاؤ، جبکہ کارکنان اسلام آباد میں داخل ہونا شروع

Address

Idara Noor-e-Haq , 503 Quaideen Colony, Opp. Islamia College
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JI Youth Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to JI Youth Karachi:

Shortcuts

Share