Urdu best shayari

Urdu best shayari Urdu poetry (Urdu: اُردُو شاعرى Urdū S̱ẖāʿirī) is a tradition of poetry and has many different forms.

Today, it is an important part of the cultures of South Asia.

مانگے جاتے ہیں مرادوں سے ہمارے جیسے نا مرادوں سے تو ہم چھین لیے جاتے ہیں
06/01/2026

مانگے جاتے ہیں مرادوں سے ہمارے جیسے
نا مرادوں سے تو ہم چھین لیے جاتے ہیں

غزلہونی نہ چاہیے یہاں غربت زمین پرہر چیز کی تو ہے یہاں کثرت زمین پرکریے ادا زمین کی قیمت زمین پرگرچہ نہیں زمین کی قلّت ز...
31/12/2025

غزل

ہونی نہ چاہیے یہاں غربت زمین پر
ہر چیز کی تو ہے یہاں کثرت زمین پر

کریے ادا زمین کی قیمت زمین پر
گرچہ نہیں زمین کی قلّت زمین پر

اہلِ فلک سے ایک ہی ہے التجا مِری
اہلِ زمین کو ملے عزّت زمین پر

رہنے کو چاند ہی ملا تھا کیا تمہیں یہاں؟
پیش آ رہی ہے کیا تمہیں دقّت زمین پر؟

باغِ عدن اجڑ گیا تو شیخ خوش ہوئے
اچھی نہیں لگی انہیں جنّت زمین پر

سعید احمدؔ آفریدی

29/12/2025

24/12/2025

وہ تو کچھ ہو ہی گئی تم سے محبت ورنہ

ہم وہ خود سر ہیں کہ اپنی بھی تمنا نہ کریں

   #جمعةمباركة
24/10/2025


#جمعةمباركة

13/10/2025



زندگی کیوں نہ تجھے وجد میں لاؤں واپسچاک پر کوزہ رکھوں، خاک بناؤں واپسدل میں اک غیر مناسب سی تمنا جاگیتجھ کو ناراض کروں ،...
12/10/2025

زندگی کیوں نہ تجھے وجد میں لاؤں واپس
چاک پر کوزہ رکھوں، خاک بناؤں واپس

دل میں اک غیر مناسب سی تمنا جاگی
تجھ کو ناراض کروں ، روز مناؤں واپس

وہ مرا نام نہ لے صرف پکارے تو سہی
کچھ بہانہ تو ملے دوڑ کے آؤں واپس

وقت کا ہاتھ پکڑنے کی شرارت کر کے
اپنے ماضی کی طرف بھاگتا جاؤں واپس

دیکھ میں گردشِ ایام اٹھا لایا ہوں
اب بتا، کون سے لمحے کو بلاؤں واپس؟

یہ زمیں گھومتی رہتی ہے فقط ایک ہی سمت
تُو جو کہہ دے تو اسے آج گھماؤں واپس

تھا ترا حکم سو جنت سے زمیں پر آیا
ہو چکا تیرا تماشا، تو میں جاؤں واپس

تھک گئے ہو؟پریشان مت ہونا..وہ اپنے بندے کو مسلسل تکلیف میں نہیں رکھتا،راحتیں جلد نصیب ہوں گی، بس تم اللہ پر یقین رکھنا  ...
10/10/2025

تھک گئے ہو؟
پریشان مت ہونا..

وہ اپنے بندے کو مسلسل تکلیف میں نہیں رکھتا،
راحتیں جلد نصیب ہوں گی، بس تم اللہ پر یقین رکھنا

A Gardish-E-Ayam Mujhe Ranj Boht HaiKuch Khawab Thy Ayse K Bikharny K Nahi Thy
05/09/2025

A Gardish-E-Ayam Mujhe Ranj Boht Hai
Kuch Khawab Thy Ayse K Bikharny K Nahi Thy


Yeh Duniya Ki Zindagi To Bus Khail Tamasha Hai. (Quran 47:36)
19/07/2025

Yeh Duniya Ki Zindagi To Bus Khail Tamasha Hai.

(Quran 47:36)

mumkin hai ki sadiyoñ bhī nazar aa.e na sūrajis baar añdherā mire andar se uThā haiممکن ہے کہ صدیوں بھی نظر آئے نہ سورجا...
19/07/2025

mumkin hai ki sadiyoñ bhī nazar aa.e na sūraj
is baar añdherā mire andar se uThā hai

ممکن ہے کہ صدیوں بھی نظر آئے نہ سورج
اس بار اندھیرا مرے اندر سے اُٹھا ہے

رسم الفت کو نبھائیں تو نبھائیں کیسےہر طرف آگ ہے دامن کو بچائیں کیسےدل کی راہوں میں اٹھاتے ہیں جو دنیا والےکوئی کہہ دے کہ...
05/05/2025

رسم الفت کو نبھائیں تو نبھائیں کیسے
ہر طرف آگ ہے دامن کو بچائیں کیسے

دل کی راہوں میں اٹھاتے ہیں جو دنیا والے
کوئی کہہ دے کہ وہ دیوار گرائیں کیسے

درد میں ڈوبے ہوئے نغمے ہزاروں ہیں مگر
ساز دل ٹوٹ گیا ہو تو سنائیں کیسے

بوجھ ہوتا جو غموں کا تو اٹھا بھی لیتے
زندگی بوجھ بنی ہو تو اٹھائیں کیسے

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu best shayari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Urdu best shayari:

Share