Muslim Students League - University of Karachi

Muslim Students League - University of Karachi A dedicated community of students promoting Islamic values and patriotic ideals on campus.

🎓 ADMISSIONS OPEN 2027 | UNIVERSITY OF KARACHIThe University of Karachi has opened admissions for Morning Test-Based Pro...
25/09/2026

🎓 ADMISSIONS OPEN 2027 | UNIVERSITY OF KARACHI

The University of Karachi has opened admissions for Morning Test-Based Programs.

📚 Programs: BS | B.Ed. (H) | B.E. | DPT
📅 Online Applications: 21–30 September 2026

Students seeking admission to the University of Karachi can contact us for admission guidance, program information, and application assistance.

📞 For Further Information:
0311-2496357 | 0322-6322891

✨ Apply Online & Secure Your Chance!

Muslim Students League (MSL)
University of Karachi

23/09/2026

تمام پختون طالب علم کو پختون کلچر ڈے بہت بہت مبارک!! 🌷

جامعہ کراچی نے 2027 کے نئے داخلوں کا شیڈول جاری کردیا 🎓نئے تعلیمی سال میں داخلے کے خواہشمند طلبہ و طالبات کے لیے اہم اعل...
18/09/2026

جامعہ کراچی نے 2027 کے نئے داخلوں کا شیڈول جاری کردیا 🎓
نئے تعلیمی سال میں داخلے کے خواہشمند طلبہ و طالبات کے لیے اہم اعلان سامنے آگیا۔
داخلہ فارم، آخری تاریخ اور دیگر تفصیلات کے لیے شیڈول ضرور ملاحظہ کریں۔

ایڈمیشن کے لیے کسی قسم کی معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔۔۔۔
03112496357

حرمین شریفین اور امتِ مسلمہ کے مقدسات کی حرمت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ جامعہ کراچی کے طلبہ اور نوجوان ہر سطح پر...
17/09/2026

حرمین شریفین اور امتِ مسلمہ کے مقدسات کی حرمت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ جامعہ کراچی کے طلبہ اور نوجوان ہر سطح پر دفاع کے لیے متحد اور پرعزم ہیں۔

📢 جامعہ کراچی میں داخلوں کا نیا سیشن 2027 جلد شروع ہونے والا ہے🎓 BS Programs | Admission Updates | Entry Test Detailsجام...
13/09/2026

📢 جامعہ کراچی میں داخلوں کا نیا سیشن 2027 جلد شروع ہونے والا ہے

🎓 BS Programs | Admission Updates | Entry Test Details
جامعہ کراچی میں داخلہ لینے کے خواہشمند طلبہ و طالبات کے لیے تمام اہم معلومات ایک جگہ۔

📌 Admission Portal متوقع طور پر ستمبر 2026 کے تیسرے ہفتے میں فعال ہوگا۔

مزید معلومات اور داخلہ اپڈیٹس کے لیے مسلم اسٹوڈنٹس لیگ کراچی سے رابطے میں رہیں۔

📞 Contact: 03450293469

مذمتی بیان | جامعہ کراچیجامعہ کراچی کے اسلامک لرننگ ڈیپارٹمنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر عارف خان ساقی پر مبینہ تشدد کی مسلم اسٹوڈ...
08/09/2026

مذمتی بیان | جامعہ کراچی

جامعہ کراچی کے اسلامک لرننگ ڈیپارٹمنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر عارف خان ساقی پر مبینہ تشدد کی مسلم اسٹوڈنٹس لیگ جامعہ کراچی بھرپور مذمت کرتی ہے۔

مسلم اسٹوڈنٹس لیگ اس واقعے میں ملوث افراد کے خلاف آخری حد تک قانونی جدوجہد کرے گی اور انہیں قانون کے مطابق سزا دلوانے کے لیے ہر ممکن کوشش کرے گی۔

مسلم اسٹوڈنٹس لیگ جامعہ کراچی

08/09/2026

جامعہ کراچی کے اسلامک لرننگ ڈیپارٹمنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر عارف خان ساقی کو صفورا میں مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے افسوسناک واقعے پر مسلم اسٹوڈنٹس لیگ جامعہ کراچی شدید تشویش اور مذمت کا اظہار کرتی ہے۔

ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ واقعے میں ملوث مبینہ ملزمان کے خلاف فوری شفاف اور سخت قانونی کارروائی کی جائے۔ کسی بھی استاد تعلیمی شخصیت یا شہری کے ساتھ تشدد اور بدسلوکی کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔

مسلم اسٹوڈنٹس لیگ جامعہ کراچی مطالبہ کرتی ہے کہ ذمہ دار عناصر کو قانون کے مطابق کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے۔

صدر
علی محمد
مسلم سٹوڈنٹ لیگ
جامعہ کراچی







#انصاف


مسلم اسٹوڈنٹس لیگ جامعہ کراچی کے لیگل ایڈوائزر سجاد ایڈووکیٹ کے دفتر کی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی۔دفتر کا افتتاح مرکزی ...
08/09/2026

مسلم اسٹوڈنٹس لیگ جامعہ کراچی کے لیگل ایڈوائزر سجاد ایڈووکیٹ کے دفتر کی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی۔

دفتر کا افتتاح مرکزی مسلم لیگ کراچی کے صدر احمد ندیم اعوان اور کراچی بار کے صدر عامر نواز وڑائچ نے کیا۔

تقریب میں مرکزی مسلم لیگ کراچی کے جنرل سیکریٹری ایڈووکیٹ مدثر اقبال چودھری، ضلع کورنگی کے جنرل سیکریٹری شہباز عبدالجبار.. مسلم اسٹوڈنٹس لیگ کراچی کے جنرل سیکریٹری محمد یحییٰ عزیر...مسلم اسٹوڈنٹس لیگ جامعہ کراچی کے صدر علی محمد سمیت دیگر معزز وکلا اور ذمہ داران نے خصوصی شرکت کی۔

شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ یہ دفتر طلبہ اور عوام کے لیے قانونی رہنمائی معاونت اور خدمت کا مؤثر مرکز ثابت ہوگا..

شعبہ سیاسیات کے محترم پروفیسر ڈاکٹر کامران صاحبہمارے استادِ محترم اور قابلِ احترام شخصیت ہیں۔آج ان کی زندگی کا ایک اور خ...
07/09/2026

شعبہ سیاسیات کے محترم پروفیسر ڈاکٹر کامران صاحب
ہمارے استادِ محترم اور قابلِ احترام شخصیت ہیں۔

آج ان کی زندگی کا ایک اور خوبصورت سال مکمل ہوا۔ اس پُرمسرت موقع پر ہم نے انہیں قرآنِ پاک کا تحفہ پیش کیا جو ہمارے لیے محبت احترام اور دعاؤں کی ایک خوبصورت علامت ہے۔ ❤️📖

اس موقع پر ہمارے ساتھ موجود شعبہ سیاسیات کے چیئرمین ڈاکٹر محمد علی۔۔۔ اور اے پی ایم ایس او کے ارٹس سیکٹر کہ انچارج سید فواد بھی موجود۔۔۔

صدر
علی محمد
مسلم اسٹوڈنٹ لیگ
یونیورسٹی اف کراچی

6 ستمبر - یومِ دفاع​یومِ دفاع ہمیں اپنے ان بہادر شہداء اور غازیوں کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے وطن عزیز کے دفاع ...
06/09/2026

6 ستمبر - یومِ دفاع
​یومِ دفاع ہمیں اپنے ان بہادر شہداء اور غازیوں کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے وطن عزیز کے دفاع کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
​یہ دن ہمیں اتحاد، حب الوطنی اور پاکستان کی حفاظت کے عزم کا پیغام دیتا ہے۔ ہمیں اپنے وطن کی ترقی، امن اور خوشحالی کے لیے ہمیشہ متحد رہنا چاہیے۔
​پاکستان زندہ باد!

Address

University Of
Karachi
75300

Opening Hours

Monday 07:30 - 18:00
Tuesday 07:30 - 18:00
Wednesday 07:30 - 18:00
Thursday 07:30 - 18:00
Friday 07:30 - 18:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muslim Students League - University of Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share