30/06/2026
🍱 LASANI WELFARE FOUNDATION REGD. INTERNATIONAL
LASANI FOOD RESCUE PROGRAM
"آپ کا بچا ہوا کھانا، کسی کی بھوک مٹا سکتا ہے۔"
السلام علیکم!
اگر آپ کے گھر، شادی، دعوت، میرج ہال، ریسٹورنٹ، ہوٹل یا کسی بھی تقریب میں صاف، تازہ اور محفوظ کھانا بچ گیا ہو تو اسے ضائع نہ کریں۔
لاثانی فوڈ ریسکیو پروگرام کی رضاکار ٹیم آپ کے مقام سے کھانا وصول کرکے مستحق افراد تک عزت و احترام کے ساتھ پہنچائے گی۔
📩 براہِ کرم درج ذیل معلومات WhatsApp پر ارسال کریں:
👤 Donor Name:
📞 Donor Contact Number:
📍 Complete Location / Address:
🍱 Food Details: (مثلاً بریانی، سالن، نان وغیرہ)
👥 یہ کھانا تقریباً کتنے افراد کے لیے کافی ہے؟ (مثلاً 2، 5، 10، 20، 50، 100 یا اس سے زیادہ افراد)
🕒 Food Ready Time:
📲 Helpline (Call & WhatsApp)
✅ 0300-1082820
✅ 0300-2196599
✅ 0347-2840007
✅ 0310-2536686
✅ 0321-2921124
✅ 0315-1221990
✅ 0303-2959197
📍 اگر آپ خود کھانا پہنچانا چاہیں تو فی الحال درج ذیل پتے پر جمع کروا سکتے ہیں:
Lasani Welfare Foundation Regd. International
House No. 73/7, Sector 5-G, Saeedabad, Baldia Town, Karachi
📌 اہم ہدایات
✔ صرف تازہ، صاف اور محفوظ کھانا ہی وصول کیا جائے گا۔
✔ خراب، بدبو دار یا غیر محفوظ کھانا وصول نہیں کیا جائے گا۔
✔ ہماری ٹیم جلد از جلد آپ کی لوکیشن پر پہنچنے کی کوشش کرے گی تاکہ کھانا بروقت مستحق افراد تک پہنچ سکے۔
🤝 آئیے! مل کر کھانا ضائع ہونے سے بچائیں اور ضرورت مند افراد کی مدد کریں۔
Lasani Welfare Foundation - Regd. Internation - Official.
LASANI FOOD RESCUE PROGRAM
"No Food Waste – Feed Humanity"