22/05/2025
السلام علیکم،
ایک یتیم بچی کی شادی کی ذمہ داری لے رہی ہوں۔ اس کارِ خیر میں آپ سب کا تعاون درکار ہے۔
100 مہمانوں کا انتظام:
. کھانے کے لیے: 50,000 روپے
. ہال کے لیے: 30,000 روپے
. دلہن کے کپڑے اور ضروریات: 30,000 روپے
جو جس حد تک تعاون کر سکتا ہے، ضرور کرے۔ اگر آپ اس نیکی میں حصہ لینا چاہیں تو مجھ سے رابطہ کریں۔
جزاکم اللہ خیراً
[کومل صدیقی]