04/04/2026
پیسے نہیں تو کھائیں اور جائیں
یہ صرف پچاس روپے کا کھانا نہیں… یہ ایک صدی پرانی محبت، خدمت اور انسانیت کی داستان ہے۔ ایسے بابا جی زندہ ثبوت ہیں کہ دنیا ابھی بھی اچھے لوگوں سے خالی نہیں ہوئی۔
لاہور کے 80 سالہ بزرگ پچھلے 50سال سے روزانہ سائیکل پر گھر گھر ، محلوں میںجا کر صرف 50روپے کا ناشتہ (نان ،چنے ،انڈا، سلاد ) بیچتے ہیں ، ویسے کوئی 20 تو کوئی 30 روپے یا جتنے پاس ہوں دے جاتا ہے ،نہ ہوں تب بھی کھائیں اور دعائیں دیتے جائیں ، بابا جی زندہ مثال ہیں کہ دنیا ابھی بھی اچھے لوگوں سے خالی نہیں ہوئی،