Shaheed Foundation Pakistan

Shaheed Foundation Pakistan SFP is an org working since 1996,established for the welfare of Martyrs Families. Shaheed Foundation Pakistan (Regd.) Do they have any right on us?
(1)

In the name of the Lord of the Martyres (shohada) and Saleheen. In all the languages of the world, there are few words which encompasses the meaning of (izzat) piety and glory, due to which these words get sacredness. Some of such words are teacher, scholar, apostle(wali), prophet and imam. It is quite obvious that the word itself does not contain the sacredness but there is something hidden in th

at word which gives it (sharafat) and glory. In Islam, the word 'SHAHEED' is a word which contain sacredness and glory, therefore the use of this word brings the same impression in our mind. BUT DON'T YOU THINK THAT :

Do we have any responsibility in this regard? Do the relatives of the martyres (who were the sole bread earners) such as parents, widows and children have any right on us as a millat ? Shaheed Foundation Pakistan Is A Non Political, Welfare Organization. Shaheed Foundation is the first dedicated Shaheed Organization for the Society, offering the fastest way to bring every body on the same platform. BE A HELPING HAND. MAKE DIFFERENCE IN SOMEONE'S LIFE!!!



ㅤ ㅤ ㅤ ㅤ http://www.ShaheedFoundation.org/

ㅤ بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔ کیا آپ نے اس شخص کو دیکھا جو سزا و جزا کو جھوٹلاتا ہے ؟ یہ وہی ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے- اور مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا- پس ایسے نمازیوں کے لئے ہلاکت ہے- جو اپنی نماز سے غافل رہتے ہیں- جو ریاکاری کرتے ہیں- اور< ضرورتمندوں کو> معموملی چیزیں دینے سے بھی گریزکرتے ہیں۔

{ سورہ ماعون }

اربعین حسینی ع کے موقع پر صوبہ پنجاب میں لاہور، چکوال، سیالکوٹ، فیصل آباد، بہاولپور میں لگائی جانے والی تصویری نمائش اور...
21/08/2026

اربعین حسینی ع کے موقع پر صوبہ پنجاب میں لاہور، چکوال، سیالکوٹ، فیصل آباد، بہاولپور میں لگائی جانے والی تصویری نمائش اور کیمپ کی تصویری جھلکیاں۔

بہاولپور میں چہلم امام حسینؑ کے موقع پر جلوس، شہید فاؤنڈیشن پاکستان کا خصوصی کیمپ 26 صفر چہلم امام حسین ع کی مناسبت سے ب...
20/08/2026

بہاولپور میں چہلم امام حسینؑ کے موقع پر جلوس، شہید فاؤنڈیشن پاکستان کا خصوصی کیمپ

26 صفر چہلم امام حسین ع کی مناسبت سے بہاولپور میں جلوسِ عزاء برآمد ہوا،
اس موقع پر پنجاب زون 3 کی زیرِ نگرانی شہید فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے فوارہ چوک پر خصوصی کیمپ قائم کیا گیا۔ کیمپ میں بہاولپور کے شہداء سمیت مختلف سانحات میں شہید ہونے والے مومنین کی تصاویر پر مشتمل خصوصی نمائش کا اہتمام کیا گیا، جس نے عزاداروں اور شرکاء کی خصوصی توجہ حاصل کی۔

کیمپ میں باکس رجسٹریشن کا بھی انتظام کیا گیا تھا، جس میں مومنین نے بھرپور دلچسپی کا اظہار کیا۔ شرکاء نے شہید فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے شہداء کی یاد کو زندہ رکھنے اور ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے کی جانے والی کاوشوں کو سراہا۔

19/08/2026

سانحہ سول ہسپتال، ڈیرہ اسماعیل خان کے شہداء کو ہمارا سلام
19 اگست 2008
شہید فائونڈیشن پاکستان

کیا آپ کے گھر شہید فاؤنڈیشن پاکستان کا باکس موجود ہے؟اگر نہیں تو آج ہی یہ نیکی اپنے گھر لائیں، اس باکس کے ذریعے حاصل ہون...
19/08/2026

کیا آپ کے گھر شہید فاؤنڈیشن پاکستان کا باکس موجود ہے؟
اگر نہیں تو آج ہی یہ نیکی اپنے گھر لائیں، اس باکس کے ذریعے حاصل ہونے والی رقم سے ادارے کو خانوادہ شھداء کے اخراجات پورے کرنے میں مدد ملتی ہے۔
باکس حاصل کرنے کے لیے رابطہ نمبر: 03004728444
C

شہید فاؤنڈیشن پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کا شیعہ علماء کونسل کے دفتر کا دورہکراچی: 9 اگست 2026شہید فاؤنڈیشن پاکستان کے اع...
18/08/2026

شہید فاؤنڈیشن پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کا شیعہ علماء کونسل کے دفتر کا دورہ
کراچی: 9 اگست 2026
شہید فاؤنڈیشن پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد نے شیعہ علماء کونسل پاکستان کی دعوت پر کراچی میں مولانا شبیر حسن میثمی مرکزی سیکریٹری جنرل کے دفتر کا دورہ کیا، جہاں علامہ شبیر حسن میثمی سمیت شیعہ علماء کونسل کے دیگر ذمہ داران اور علماء سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران شہید فاؤنڈیشن پاکستان کے فلاحی، سماجی اور شہداء کے خانوادوں کے لیے جاری اقدامات سمیت مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ وفد نے شہداء کے خانوادوں کی فلاح و بہبود اور قوم و ملت کی خدمت کے لیے جاری سرگرمیوں سے متعلق آگاہ کیا۔
ملاقات میں باہمی تعاون، قوم و ملت کی فلاح و بہبود اور مختلف فلاحی و سماجی اقدامات کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔
شہید فاؤنڈیشن پاکستان کے وفد میں ادارے کی سینٹرل کمیٹی کے اراکین میں قائد شہید علامہ عارف حسین الحسینی کے فرزند حسین الحسینی، شھید ڈاکٹر محمد علی نقوی کے فرزند سلمان نقوی،شہید مولانا امینی کے فرزند ڈاکٹر ہانی امینی، شہید نذیر عباس کے بھائی حسنین نذیر اور برادر عاشق حسین شامل تھے۔
شیعہ علماء کونسل کے ممبران نے شھید فاؤنڈیشن پاکستان کی خدمات کو سراہتے ہوئے شھید فاؤنڈیشن پاکستان کے اراکین کی آمد کا شکریہ ادا کیا۔

قدرت نے آپ کو ہر نعمت سے نوازا ہے. آپ کے پاس لامحدود وسائل موجود ہیں. آپ کی ریاست کی بنیادیں مظبوطی سے رکھ دی گئی ہیں. ا...
14/08/2026

قدرت نے آپ کو ہر نعمت سے نوازا ہے. آپ کے پاس لامحدود وسائل موجود ہیں. آپ کی ریاست کی بنیادیں مظبوطی سے رکھ دی گئی ہیں. اب یہ آپ کا کام ہے کہ نہ صرف اس کی تعمیر کریں بلکہ جلد از جلد اور عمدہ سے عمدہ تعمیر کریں. سو آگے بڑھتے ہی جائیے.

قائداعظم محمد علی جناح
14 اگست 1948

یومِ آزادی پاکستان "دنیا میں کوئی ایسی طاقت نہیں جو پاکستان کا وجود ختم کر سکے۔"قائدِ اعظم محمد علی جناح (رح)
14/08/2026

یومِ آزادی پاکستان

"دنیا میں کوئی ایسی طاقت نہیں جو پاکستان کا وجود ختم کر سکے۔"

قائدِ اعظم محمد علی جناح (رح)

شہید فاؤنڈیشن پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کا الشہید ہسپتال کا دورہوفد نے شہید فاؤنڈیشن پاکستان کے زیرِ انتظام الشہید ہسپتا...
13/08/2026

شہید فاؤنڈیشن پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کا الشہید ہسپتال کا دورہ
وفد نے شہید فاؤنڈیشن پاکستان کے زیرِ انتظام الشہید ہسپتال کا دورہ کیا،دورے کے دوران ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا تفصیلی جائزہ لیا
اس موقع پر ہسپتال انتظامیہ اور ڈاکٹرز نے ہسپتال میں جاری خدمات، مختلف شعبہ جات کی کارکردگی اور مستقبل کے منصوبوں کے حوالے سے آگاہ کیا۔
شہید فاؤنڈیشن پاکستان کے وفد نے الشہید ہسپتال کی انتظامیہ اور عملے کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ شہداء کے خانوادوں اور عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے ہسپتال کی خدمات کو مزید مؤثر اور بہتر بنایا جائے گا۔اس وقت الشہید ہسپتال میں 11 مختلف شعبہ امراض کے ماہر ڈاکٹرز کنسلٹنٹ کلینک میں اپنی خدمات مریضوں کو فراہم کر رہے ہیں

شہید فاؤنڈیشن پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد نے تحریک بیداری اُمتِ مصطفیٰ ﷺ کراچی کے دفتر کا دورہ کیا، جہاں تحریک کے ذمہ دارا...
13/08/2026

شہید فاؤنڈیشن پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد نے تحریک بیداری اُمتِ مصطفیٰ ﷺ کراچی کے دفتر کا دورہ کیا، جہاں تحریک کے ذمہ داران سے ملاقات ہوئی۔
تاریخ: 6 اگست 2026
ملاقات کے دوران شہید فاؤنڈیشن پاکستان کے فلاحی، سماجی اور شہداء کے خانوادوں کے لیے جاری اقدامات سمیت مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ وفد نے ادارے کی جانب سے خانوادہ شھداء کی فلاح و بہبود اور قوم و ملت کی خدمت کے لیے جاری سرگرمیوں سے آگاہ کیا۔
تحریک بیداری اُمتِ مصطفیٰ ﷺ کے ذمہ داران نے شہید فاؤنڈیشن پاکستان کی خدمات اور شہداء کے خانوادوں کے لیے جاری فلاحی سرگرمیوں کو سراہا جبکہ دونوں جانب سے باہمی رابطے اور تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔

Address

R 1130 / 20, Incholi Society, F.B Area 20
Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 23:45
Tuesday 09:00 - 23:45
Wednesday 09:00 - 23:45
Thursday 09:00 - 23:45
Friday 09:00 - 23:45
Saturday 09:00 - 23:45
Sunday 09:00 - 23:45

Telephone

+923447424333

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaheed Foundation Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Shaheed Foundation Pakistan:

Shortcuts

Share