Team - Y

Team - Y Work For Humanity.....!

سلیم باجاری عرف حسن باجاری نہ پیپلز پارٹی کا کوئی وزیر ہے  نہ کوئی مشیر ہے  نہ کوئی MPA  ہے نہ ہی پیپلز پارٹی کا عہدے دا...
31/10/2024

سلیم باجاری عرف حسن باجاری نہ پیپلز پارٹی کا کوئی وزیر ہے نہ کوئی مشیر ہے نہ کوئی MPA ہے نہ ہی پیپلز پارٹی کا عہدے دار ہے ہاں باقی CM سندھ سید مراد علی شاہ صاحب کا پرسنل سیکرٹری ہے اس کے بیٹے نے جو الفاظ سندھ پولیس کے بارے میں یوز کیے ہیں ASI ہمارے نوکر ہیں اس کی صفائی میں اپ کو میں اتنا بتاتا چلوں کہ اس کا بابا والد صاحب خود ایک PA ہے CM سندھ کا یعنی کہ نوکر پرسنل سیکرٹری یہ الگ بات ہے کہ اس کے ذہن میں یہ چیز ہے کہ میرا بابا CM سندھ سلیم باجاری ہے تو اور بات ہے سلیم باجاری CM سندھ نہیں بلکہ CM سندھ کا پرسنل سیکرٹری ہے وہ بھی پرسنل
پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت کو اس چیز کا
نوٹس لینا چاہیے
Regards :- Former President Pakistan Peoples Party Division HyderabaD (2012) Asess Memon (RehmaaN)

Address

D. H. A
Karachi

Telephone

+923360023101

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team - Y posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share