Stop the killing in karachi

Stop the killing in karachi Raising awareness against violence in Karachi. Advocating for peace, justice, and safer communities. Every life matters.

*شریف آباد ڈکیتی مزاحمت پر 3 سالہ بچی جاں بحق کیس کا ڈراپ سین* ڈسٹرکٹ سینٹرل  پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ایف سی ای...
31/07/2026

*شریف آباد ڈکیتی مزاحمت پر 3 سالہ بچی جاں بحق کیس کا ڈراپ سین*

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ایف سی ایریا رئیس امروہوی کالونی میں کمسن بچی فروا کے جاں بحق ہونے کا کیس چند ہی گھنٹوں میں ٹریس کرلیا ابتدائی طور پر بچی کے والد نے دورانِ ڈکیتی مزاحمت گولی لگنے کا دعویٰ کیا تھا;پولیس کو جائے وقوعہ کی نشاندہی نہیں کروائی گئی جبکہ موقع سے نہ خون ملا اور نہ ہی پستول کے خ*ل برآمد ہوئے تھے ملزم بچی کی میت پوسٹ مارٹم کرائے بغیر عباسی شہید اسپتال سے لے کر روانہ ہوگیا تھا ابتدائی تفتیش میں لواحقین کے بیانات میں بھی واضح تضاد پایا گیا تھا

شریف آباد پولیس نے پیشہ ورانہ مہارت اور مؤثر حکمت عملی سے جھوٹا ڈرامہ بے نقاب کر دیا تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ بچی فروا کو اس کے والد محمد رحمان سے ہی حادثاتی طور پر گولی لگی باپ محمد رحمان رائفل صاف کر رہا تھا کہ اچانک گولی چل گئی گرفتاری سے بچنے کے لیے ملزم نے ڈکیتی کا جھوٹا ڈرامہ رچایا اور پولیس کو گمراہ کرنے کی کوشش کی

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Stop the killing in karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share