16/07/2026
محبین ونٹر کیمپ (پہلا دن)
آئی ایس او سولجر بازار یونٹ کے تحت آج 28 دسمبر کو محبین ونٹر کیمپ کا آغاز کیا گیا۔ کیمپ کا آغاز درس سے کیا گیا، جس میں سینئر برادر حسنین نے بچوں کو زندگی گزارنے کے اصول بتائے۔ اس کے بعد کراٹے کا ایک سیشن رکھا گیا، جہاں بچوں کو وارم اَپ کے بعد کراٹے کی تربیت دی گئی۔
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، کراچی ریجن، ڈسٹرکٹ ساؤتھ ویسٹ، سولجر بازار یونٹ
DistrictSouthWest
SoldierBazarUnit
YouthTraining
CharacterBuilding
KarateSession
Discipline
IslamicYouth