Labbaik District Keamari

Labbaik District Keamari Official Page of Labaik District Keamari
Like,Share, Follow for updates

جب منتظمین مجلس نے غازی صاحب کے فرزند کو کہا کے پولیس حالات خراب کرنے جارہے ہیں آپ کو ہم محفوظ طریقے سے یہاں سے نکال رہے...
01/09/2026

جب منتظمین مجلس نے غازی صاحب کے فرزند کو کہا کے پولیس حالات خراب کرنے جارہے ہیں آپ کو ہم محفوظ طریقے سے یہاں سے نکال رہے ہیں ۔ تو قربان جاؤں کیسا جواب دیا ۔۔۔ غازی صاحب کے فرزند نے کہا کہ میں کس کا بیٹا ہو ۔۔۔ میں یہاں سے نہیں جاؤں گا ۔


27/08/2026

یہ ہے ریاست۔۔۔
اور یہ ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان؟

26/08/2026

گرینڈ کیمپ ضلع کیماڑی

26/08/2026

کراچی؛ کرین پارٹی کیماڑی کا جلوس براستہ جیکسن ، نیٹی جیٹی پل کی طرف رواں دواں


26/08/2026

*لاہور مرکزی جلوس کا آغاز*


26/08/2026

*اسلامی یا اینٹی اسلامی جمہوریہ پاکستان؟؟؟*
ایک گروہ شہر اقتدار پریس کلب میں سرعام ناموس رسالت قانون کو کالا کہہ کر آزاد پھِر رہا ہے ریاستی رٹ سوئی پڑی ہے جبکہ
لاہور میں حضور خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے میلاد کے جلوس پر بھی اسرائیلی پولیس دھاوا بول کر درجنوں عاشقان رسول کو گرفتار کرلیتی ہے😡
فیصلہ آپ کریں ریاست کتنی اسلامی رہ گئی ہے؟؟؟


25/08/2026

*گرینڈ کیمپ ضلع کیماڑی پر عاشقان مصطفیٰ کا جوش و جزبہ قابل دید*

25/08/2026

کراچی ضلع کیماڑی کے عظیم الشان
*جلوسِ میلاد النبی ﷺ کے خوبصورت مناظر*

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Labbaik District Keamari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share