Shajar Dost

Shajar Dost Shajar Dost : Working on tree plantation , creating teams

سموگ تیزی سے پھیل چکی ہے۔ اور شدید بیماریوں کا سبب بن رہی ہے۔ جن میں گلے کی خرابی اور بخار عروج پر ہیں۔ درخت کاٹنے کی رف...
28/10/2025

سموگ تیزی سے پھیل چکی ہے۔ اور شدید بیماریوں کا سبب بن رہی ہے۔ جن میں گلے کی خرابی اور بخار عروج پر ہیں۔
درخت کاٹنے کی رفتار بڑھا دو جوانو !

مشن ففٹی پورا کریں اور ایک سرٹیفیکیٹ حاصل کریں
18/10/2025

مشن ففٹی پورا کریں اور ایک سرٹیفیکیٹ حاصل کریں

03/10/2025

دو ماہ پہلے مورینگا کا سو پودوں کا ایک گارڈن لگایا تھا ماشأاﷲ پانچ فٹ سے زاید ہایٹ ہوگئی ہے۔
Munir Khan 👏

03/10/2025
01/10/2025

پنجاب بھر کے ریکارڈ شدہ فضائی معیار کے اعداد و شمار۔

01/10/2025

آب و ہوا کی تبدیلی تمام مسائل کا سب سے سنگین مسئلہ ہے۔ یہ انسانیت کے لیے سب سے مشکل چیلنج ہے۔

لیوس گورڈن پیو

01/10/2025

اپنی ٹیم کی سب سے بڑی طاقت لکھیں کمنٹس میں

آپ اپنے آئیڈیاز بھی لکھ سکتے ہیں۔ جو آپ نے شروع کیے ہوں

01/10/2025

اقوامِ متحدہ کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق ایشیا باقی دنیا کے مقابلے میں دو گنا تیزی سے گرم ہو رہا ہے، جس کی وجہ سے شدید گرم موسم بڑھ رہا ہے اور مضبوط پیشگی خبردار کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔

مشن ففٹی 50 سال کی زندگی میں 50 پودے تو ضرور لگا کر پالیں۔ اپنی سانس تو خود ضرور پیدا کریں۔ کب تک ادھار کی سانس پر چلیں ...
01/10/2025

مشن ففٹی
50 سال کی زندگی میں 50 پودے تو ضرور لگا کر پالیں۔
اپنی سانس تو خود ضرور پیدا کریں۔ کب تک ادھار کی سانس پر چلیں گے۔
مشن ففٹی پورا کرتے فارم فل کریں اور وڈیو بنائیں اور بن جائیں سرٹیفائیڈ شجر دوست

بننا چاہتے ہیں سرٹیفائیڈ شجر دوست؟


Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shajar Dost posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share