05/05/2023
samina's Bahria foundation NGO.
ہم ابھی تک کافی خاندانوں کی مدد کر رہے ہیں کافی رہتے ہیں اور ہسپتالوں میں تھیلیسیمیا اور کینسر کے مریض کی مدد کر چکے ہیں ۔ اور کچھ ایسے لوگ ہیں جو ہم سے رابطہ کر رہے ہیں... اگر آپ لوگ ہمارے ساتھ اس نیک کام میں حصہ ڈالنا چاہتے ہیں تو ضرور ہم سے رابطہ کریں۔
ہمارا یہ ( فاؤنڈیشن این جی او) شروع کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ہر کوئی شخص تکلیفوں سے گزر چکا ہے ہم بھی ان تکلیفوں سے گزر چکے ہیں اور ہم یہ چاہتے ہیں کہ اور لوگ ان پریشانیوں سے نا گزریں ۔جتنا ہم سے ہو سکے گا ہم اپنا سو فیصد کام کرینگے۔اور اس کار خیر میں آپ بھی اپنا حصہ ڈالیں۔۔۔۔۔
Account number: 1222-0081-001134-01-2
account holder and manager Abid Ali.