13/08/2026
🇵🇰 14 اگست — یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰
التمش فاؤنڈیشن کی جانب سے تمام پاکستانیوں کو یومِ آزادی کی دلی مبارکباد۔
آئیے عہد کریں کہ ہم اپنے وطنِ عزیز پاکستان کی ترقی، خوشحالی، امن اور استحکام کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰