Zameer Un Nisa Foundation

Zameer Un Nisa Foundation I've created this foundation on my Mother's name Zameer Un Nisa for the supporting the poor peoples.

We, at the Zameer-un-Nisa foundation, were able to collect a huge amount of donations for the supporting the poor and needy in marginalized communities by securing their basic Human Rights, providing children access to Education, the poor access to Basic Health Care and generating sustainable means of Socio-economic development of communities.

20/02/2026
16/02/2026

پیغام برائے تقسیمِ راشن – ضمیر النساء فاؤنڈیشن

ہر سال کی طرح امسال بھی ضمیر النساء فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام مستحق اور نادار خاندانوں میں راشن کی تقسیم کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ ہمارا مقصد یہ ہے کہ کوئی بھی ضرورت مند خاندان بنیادی اشیائے خورونوش سے محروم نہ رہے اور خوشیوں کے مواقع پر سب کے گھروں کے چولہے روشن رہیں۔

آپ بھی اس کارِ خیر میں اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں۔
جو احباب راشن کی صورت میں یا نقد رقم کے ذریعے تعاون کرنا چاہیں، وہ براہِ کرم ہم سے رابطہ کریں۔
آپ کا تھوڑا سا تعاون کسی کے گھر میں خوشی، دعا اور آسانی کا سبب بن سکتا ہے۔

آئیں مل کر انسانیت کی خدمت کریں اور مستحقین کی مدد کا ذریعہ بنیں۔

اللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں برکت عطا فرمائے اور آپ کی نیکیوں کو قبول فرمائے۔ آمین

ضمیر النساء فاؤنڈیشن

06/03/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

آپ تمام مخیر احباب سے مودبانہ گزارش ہے کہ مہنگائی کے اس پرخطر دور میں سفید پوش لوگوں کی بھرپور مدد کیجئے۔۔۔اس سے پہلے کہ وہ مدد کے لیے ہاتھ پھیلائیں۔۔ آپ مدد کے لیے ہاتھ بڑھائیں ۔۔اپنے گھروں سے غیر ضروری استعمال شدہ کپڑے جو اب آپ کے استعمال میں نہ ہوں ( پھٹے ، جلے ، داغ دار یا ادھڑے ہوئے نہ ہوں ) ہم تک پہنچائیے اور کسی کا سہارا بن جائیے.

04/03/2025

غریبوں کی مدد کے لیے آپ ہماری مدد کریں اللہ آپ کی مدد کرے گا۔

02/03/2025

الحمداللہ ۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zameer Un Nisa Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share