Residents Committee of Gulshan-e-Maymar Sector Z6 Karachi

Residents Committee of Gulshan-e-Maymar Sector Z6 Karachi WORKING FOR THE BETTERMENT OF SECTOR Z6

13/12/2024
11/12/2024

السلام و علیکم

سپر ہاۓ وے سے احسن اباد و گلشن معمار اور اطراف اور اس پاس کی تقریبأ سو سے ذیادہ سوسائٹیاں اور دوسری چھوٹی بڑی ابادیوں میں اندازأ پندرہ لاکھ کے قریب نفوس رہایش پزیر ہیں۔

ان ابادیوں کے ہزاروں طالب علموں کو انٹر اور گریجویشن اور ٹیکنیکل ٹریننگ جیسے ڈپلومہ وغیرہ کے لیے شہر یا گلستان جوہر جانا پڑتا ہے۔

حکام بالا سے اس اہم مسئلہ کے حل کے سلسلے میں بھی حکمت عملی بنائ جارہی ہے۔

انٹر اور گریجویشن کا ایک ایک کالج لڑکوں اور لڑکیوں کے لیۓ الگ الگ کھولا جاۓ۔

ٹیکنیکل ٹریننگ ڈپلومہ وغیرہ کا ایک سرکاری انسٹیٹیوٹ بھی کھولا جاۓ۔

تاکہ ہزاروں طالب علم جو روزانہ ایک طویل فاصلہ طے کر کے اپنے کالج یا انسٹیٹیوٹ جاتے ہیں ان کو یہ سہولت شہر کی طرح اسی علاقے میں بھی میسر ہو۔

سرکاری اسکولوں کی تعداد اور معیار کو بہتر کیا جاۓ۔

نوٹ : ہم مساوات پر یقین رکھتے ہیں

معمارینز ریزیڈینس ایسوسی ایشن

شکریہ . Team MRA

05/11/2024

Model Chowrangi Gulshan-e-Maymar Karachi | Explore Beautiful Places of Karachi



Gulshan e Maymar , Karachi Gulshan E Maymar

01/11/2024

چکن گنیا وائرل بیماری ہے اور اگر بروقت اور اچھاطبی علاج نہ کیا جائے تو یہ خطرناک ہو سکتا ہے۔
17/10/2024

چکن گنیا وائرل بیماری ہے اور اگر بروقت اور اچھا
طبی علاج نہ کیا جائے تو یہ خطرناک ہو سکتا ہے۔

Address

Sector Z6 Gulshan-e-Maymar
Karachi
75340

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Residents Committee of Gulshan-e-Maymar Sector Z6 Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share