04/10/2026
🔥 POWER WING — YOUTH WING! 💚🦁
نوجوان صرف مستقبل نہیں، بلکہ آج کی سب سے بڑی سیاسی طاقت ہیں۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کا مقصد نوجوانوں کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرنا، انہیں سیاسی و تنظیمی طور پر مضبوط بنانا اور قیادت کے سفر میں آگے لانا ہے۔
نوجوان مضبوط تو جماعت مضبوط — Youth Wing ہی Power Wing ہے! 💪🇵🇰
Maryam Nawaz Sharif