Helping with Needy hazrat official

Helping with Needy hazrat official Gareebon aur zaruratmand logon ki madad ka platform. Ration, ilaj aur taleem me help karte hain.

ہمارا کراچی ❤️الحمدللہ! کل ہم نے ایک ایمرجنسی ڈلیوری کیس میں ایک بہن کو اسپتال میں ایڈمٹ کروایا تھا۔ اللہ تعالیٰ کے فضل ...
05/08/2026

ہمارا کراچی ❤️

الحمدللہ! کل ہم نے ایک ایمرجنسی ڈلیوری کیس میں ایک بہن کو اسپتال میں ایڈمٹ کروایا تھا۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے بہن نے ایک صحت مند بیٹی کو جنم دیا ہے۔ اللہ پاک ننھی پری کے نصیب اچھے کرے، آمین۔

الحمدللہ ماں اور بیٹی دونوں خیریت سے ہیں۔ اس نیک کام میں ساتھ دینے والے تمام مخیر حضرات، خصوصاً کراچی والوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ 🤲❤️

ایک باپ اپنے لخت جگر کو نالے میں ڈھونڈتے ہوۓ۔ 💔کراچی والوں کی قسمت! 😭
31/07/2026

ایک باپ اپنے لخت جگر کو نالے میں ڈھونڈتے ہوۓ۔ 💔

کراچی والوں کی قسمت! 😭

28/07/2026

الحمدللہ کیس Closed ❤️دو دن پہلے ہمارے پاس ایک انتہائی ایمرجنسی ڈیلیوری کیس آیا تھا۔ اللہ تعالیٰ کے بے حد کرم، اور کراچی...
26/07/2026

الحمدللہ کیس Closed ❤️

دو دن پہلے ہمارے پاس ایک انتہائی ایمرجنسی ڈیلیوری کیس آیا تھا۔ اللہ تعالیٰ کے بے حد کرم، اور کراچی کے مخیر حضرات کی بروقت مدد سے یہ مشکل مرحلہ کامیابی سے مکمل ہوگیا۔

الحمدللہ، بہن کے ہاں ایک صحت مند بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ 🌸

اس نیک کام میں جس نے اپنا حصہ ڈالا، دعا، تعاون یا عطیہ کے ذریعے ساتھ دیا، اللہ تعالیٰ آپ سب کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے، آپ کے رزق میں برکت دے، آپ کی ہر پریشانی آسان فرمائے اور آپ کے اہلِ خانہ کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔

آپ سب کی بروقت مدد نے ایک ماں اور اس کی ننھی کلی کی زندگی میں خوشیوں کی نئی روشنی بھر دی۔ اللہ تعالیٰ اس ننھی پری کو صحت، لمبی عمر، نیک نصیب اور ایمان والی زندگی عطا فرمائے، اور اس کے والدین کے لیے آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین۔

جزاکم اللہ خیراً

25/07/2026

کسی کی مدد کرنا چھوٹی نیکی نہیں...
یہ وہ صدقہ ہے جو اللہ کے عرش کو ہلا دیتا ہے۔

آج اگر آپ کے پاس ایک روٹی زائد ہے،
تو یاد رکھیں کوئی اس ایک نوالے کے لیے دعائیں کر رہا ہے۔

دے دیں... اللہ 10 گنا کر کے لوٹائے گا انشاءاللہ ❤️

23/07/2026

سفیدپوش لوگ دیوالیہ ہوچکے ہیں۔ برائے مہربانی اپنے اِرد گرد لوگوں کا خیال رکھیں اور اپنی استطاعت کے مطابق مدد کرتے رہا کریں۔ 🙏🏼

23/07/2026

اللہ نے فرمایا:
"بے شک صبر کرنے والوں کو ان کا اجر بے حساب دیا جائے گا"

جو آج آپ کے آنسو چھپا کر رو رہے ہیں،
کل اللہ انہیں ایسا سکون دے گا کہ دنیا رشک کرے گی۔

بس یقین رکھیں... اللہ سب دیکھ رہا ہے 🤲

Case Closed Allhumdulillah 🔒 ❤️ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم، آپ سب مخیر حضرات کے تعاون اور دعاؤں کی بدولت کیس کامیابی سے مک...
21/07/2026

Case Closed Allhumdulillah 🔒 ❤️

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم، آپ سب مخیر حضرات کے تعاون اور دعاؤں کی بدولت کیس کامیابی سے مکمل ہو گیا یہ ایک انتہائی ہنگامی کیس تھا۔ ہماری بہن حمل کے نویں مہینے میں شدید دردِ زہ میں مبتلا تھیں اور فوری طور پر ہسپتال میں داخل کرنا ضروری تھا۔ مالی تنگی کی وجہ سے وہ ڈلیوری کے اخراجات برداشت کرنے سے قاصر تھیں۔ ان کے شوہر بھی انہیں چھوڑ چکے تھے، جس کی وجہ سے وہ اپنی والدہ کے گھر انتہائی مشکل حالات میں زندگی گزار رہی تھیں
اللہ تعالیٰ نے اپنے خاص فضل سے آسانی فرمائی، اور آپ سب کے تعاون سے ہماری بہن کی بروقت اور محفوظ ڈلیوری ممکن ہو سکی۔ اللہ تعالیٰ نے انہیں ایک صحت مند بیٹی کی نعمت سے نوازا
ہم دل کی گہرائیوں سے تمام معاونین کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس نیک کام میں حصہ لیا۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کے مال، جان، رزق اور اولاد میں بے شمار برکتیں عطا فرمائے، اور اس نیکی کو آپ کے لیے دنیا و آخرت کی کامیابی کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔

الحمدللہ ❤️ایک ماں نے بیٹے کے علاج کے لیے کشف فاؤنڈیشن سے 90,000 قرض لیا تھا۔ واپسی 123,830 بنتی تھی۔ اس ماں نے مزدوری ک...
20/07/2026

الحمدللہ ❤️

ایک ماں نے بیٹے کے علاج کے لیے کشف فاؤنڈیشن سے 90,000 قرض لیا تھا۔
واپسی 123,830 بنتی تھی۔
اس ماں نے مزدوری کر کے 60,000 خود بھر دیے۔

مگر حالات نے ساتھ نہ دیا۔ کام چھوٹ گیا۔
گھر کا کرایہ اور 63,830 دینا باقی تھے۔

الحمدللہ تمام قرضہ "ڈیلیور کراچی فورم" کی طرف سے ادا کر دیا گیا۔

یہ ایک پیغام ہے ان تنظیموں کے لیے جو مجبوری کا فائدہ اٹھاتی ہیں۔
کچھ لوگ ابھی بھی بے لوث قوم کی خدمت کر رہے ہیں۔

اللہ اس ماں کے بیٹے کو صحت دے اور مدد کرنے والوں کو جزائے خیر دے۔ آمین 🤲

17/07/2026

JUMMA MUBARAK ❤️

"Juma ka din tamam dino ka sardar hai.
Is din kasrat se Durood parho,
Dua karo, aur Allah se maghfirat mango."

Allah aap sab ki duaein qabool farmaye.
Ameen 🤲

Address

Karachi
75000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Helping with Needy hazrat official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share