Islami Jamiat Talibat - Sindh

Islami Jamiat Talibat - Sindh Islami Jamiat Talibat Pakistan is the only organization of female students across Pakistan.

20/08/2026

𝖀𝖙𝖔𝖕𝖎𝖆✨

صوبائی تربیت گاہ برائے ارکان و امیدواران 'رؤاد' میں شرکاء کی صلاحیتوں کی نشونما کے لیے '𝖀𝖙𝖔𝖕𝖎𝖆' کا انعقاد ہوا۔

18/08/2026

تـــراش از تـــیشہ خـــود جادہ خـــویـــش!

صوبائی تربیت گاہ برائے ارکان و امیدواران 'رؤاد' کی جھلکیاں 🤍

✨ جــاں فــزا میـــــرا تخیـــــل ہــے تـــو شیریــــــں ہے ســـخــــــن ✨This Independence... Let your pen carry the we...
17/08/2026

✨ جــاں فــزا میـــــرا تخیـــــل ہــے تـــو شیریــــــں ہے ســـخــــــن ✨

This Independence... Let your pen carry the weight of a nation's story.
Ilm-O-Adab Society Pakistan (Sukkur Division) presents 𝗧𝗛𝗘 𝗜𝗡𝗗𝗘𝗣𝗘𝗡𝗗𝗘𝗡𝗖𝗘 𝗤𝗨𝗜𝗟𝗟 𝗪𝗥𝗜𝗧𝗜𝗡𝗚 𝗖𝗢𝗠𝗣𝗘𝗧𝗜𝗧𝗜𝗢𝗡 ✨
📝 𝗖𝗔𝗧𝗘𝗚𝗢𝗥𝗬 𝟭: 𝗘𝗦𝗦𝗔𝗬 𝗪𝗥𝗜𝗧𝗜𝗡𝗚 (𝗘𝗡𝗚𝗟𝗜𝗦𝗛)
Topic: The Role of Youth in Nation Building
✉️ 𝗖𝗔𝗧𝗘𝗚𝗢𝗥𝗬 𝟮: 𝗟𝗘𝗧𝗧𝗘𝗥 𝗧𝗢 𝗤𝗨𝗔𝗜𝗗-𝗘-𝗔𝗭𝗔𝗠 (𝗨𝗥𝗗𝗨)
Pick your category, pour your heart into it, and let your words speak for a generation.
⏳ 𝗦𝗨𝗕𝗠𝗜𝗦𝗦𝗜𝗢𝗡 𝗗𝗘𝗔𝗗𝗟𝗜𝗡𝗘: 𝟮𝟬𝗧𝗛 𝗔𝗨𝗚𝗨𝗦𝗧
We're eagerly waiting to read what you've written!
📩 [email protected]
📱 WhatsApp: +92 302 9332400
Got a question? Drop it in the comments..we're here! ✨

🇵🇰 قلم اٹھائیے، وطن سے محبت کو لفظوں میں ڈھالیے! ✍️✨یومِ آزادی کے موقع پر علم و ادب سوسائٹی پاکستان، میرپورخاص ڈویژن کی ...
16/08/2026

🇵🇰 قلم اٹھائیے، وطن سے محبت کو لفظوں میں ڈھالیے! ✍️✨

یومِ آزادی کے موقع پر علم و ادب سوسائٹی پاکستان، میرپورخاص ڈویژن کی جانب سے تحریری مقابلے کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

اپنے خیالات، احساسات اور حبِ وطن کو خوبصورت الفاظ کا روپ دیجیے اور اس علمی و ادبی سرگرمی کا حصہ بنیے۔ 💚

✨ آپ کا قلم، آپ کی سوچ — آپ کی پہچان!

📚 Ilm-O-Adab Society Pakistan | Mirpurkhas Division
🇵🇰 پاکستان زندہ باد!

صوبائی تربیت گاہ 'رؤاد' کے آخری روز فقہ سیشن بموضوع طہارت کا انعقاد ہوا۔۔۔۔  #رواد
15/08/2026

صوبائی تربیت گاہ 'رؤاد' کے آخری روز فقہ سیشن بموضوع طہارت کا انعقاد ہوا۔
۔
۔
۔
#رواد

صوبائی تربیت گاہ برائے ارکان و امیدواران - رؤاد کے تیسرے دن کا آغاز درسِ قرآن سے ہوا۔۔۔۔ #رواد
15/08/2026

صوبائی تربیت گاہ برائے ارکان و امیدواران - رؤاد کے تیسرے دن کا آغاز درسِ قرآن سے ہوا۔
۔
۔
۔
#رواد

صوبائی تربیت گاہ 'رؤاد' کے دوسرے روز ناظمہ حلقہ خواتین جماعتِ اسلامی، صوبہ سندھ نے شرکاء سے خطاب کیا۔۔۔۔ #رواد          ...
14/08/2026

صوبائی تربیت گاہ 'رؤاد' کے دوسرے روز ناظمہ حلقہ خواتین جماعتِ اسلامی، صوبہ سندھ نے شرکاء سے خطاب کیا۔
۔
۔
۔
#رواد

تربیت گاہ برائے ارکان و امیدواران کے دوسرے روز محترمہ زمرہ وسیم نے 'جمعیت تعلیمی رزم گاہوں میں' کے موضوع پر سیشن کا انعق...
14/08/2026

تربیت گاہ برائے ارکان و امیدواران کے دوسرے روز محترمہ زمرہ وسیم نے 'جمعیت تعلیمی رزم گاہوں میں' کے موضوع پر سیشن کا انعقاد کیا۔
۔
۔
۔
#رواد

14/08/2026

Do you know?
Over 64% of Pakistan's population is under the age of 30

Pakistan's youth possess boundless talent and energy. When channeled through hope, action, and vision — and anchored by unshakable conviction — this potential transforms into the nation's trust and most powerful asset.




14/08/2026

Address

Karachi
75300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat Talibat - Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Islami Jamiat Talibat - Sindh:

Shortcuts

Share