Helping Arms Welfare Organization

Helping Arms Welfare Organization "Empowering Communities,Enriching Lives

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
27/05/2025

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

29/04/2025

فلاحی کام زات خود سے نکل کر اپنے سے جڑے لوگوں کے لیے کام اور خدمت کرنا ہے.

میرا تعلق آورنگی ٹاون سے ہے معاشرے میں بھوک افلاس اور بنیادی ضرورتوں سے محروم لوگوں کو جب دیکھا اور انکی کہانیاں سنی تو میرا دل کٹ کے رہ گیا اور میں نے فیصلہ کیا کہ اب ان لوگوں کے لیے کام اور خدمت کرنی اواز اٹھانی ہے پھر اسی اثنا میں سید اقرار الحسن کی تنظیم سرعام نظر آئ تو اسکا حصہ بنا انکی ٹیم کے ساتھ جڑ کہ اور کام کرکہ بہت کچھ سیکھا اور لوگوں سے تعلقات پیدا کیے اس کہ بعد کئ آورگنایزشن کا حصہ رہا کام کرتا اور سیکھتا گیا 2021 میں خود کی فاونڈیشن Helping Arms Welafre Organization کی بنیاد رکھی اور کئ لوگوں کو اپنے ساتھ ملایا اس تنظیم کے زریعے ضرورت مندوں کے گھر تک راشن قربانی کا گوشت عید کے کپڑے غریب لڑکیوں کی شادی کا کام بہت احسن طریقے سے انجام دیا ساتھ طلبہ اور طالبات کے یا وہ ٹیلنٹ جن کے پاس پلیٹ فارم نہیں ہے انکے لیے کریئر کانوسلنگ اور تقریری مقابلے اور سیشنز منعقد کروائے انہی کاوشوں کی بنیاد پر بنو یوتھ کی آواز کی جانب سے بروز اتوار مجھے رشین کاونسلیٹ لان میں مجھے گولڈ میڈل سے نوازا گیا میں ان لوگوں کا بہت شکر گزار ہوں جو میرے اس سفر میں ساتھ رہے اور ہمیشہ مجھے سراہا.

سلام کرتے ہیں راستے بھی اس مسافر کو
وہ جس کے پاؤں میں ہر روز چھالے آتے ہیں
میں اپنے دل کی دراڑیں نہ بھرنے دوں گا کبھی
انہی دراڑوں سے مجھ میں اجالے آتے ہیں

"Empowering communities, enriching livesWe're dedicated to making a positive impact through our initiatives in education...
21/04/2025

"Empowering communities, enriching lives

We're dedicated to making a positive impact through our initiatives in education, healthcare, and community development. Join us in our mission to uplift and support those in need.

Stay connected for updates, stories, and ways to get involved!

"

21/04/2025

*HHF UPDATES*

As we take a significant step towards official registration, we're thrilled to announce that our organization will now be known as *Helping Humanity Foundation*

This change marks a new chapter in our journey to serve and uplift our community. We're committed to continuing our mission of providing support, care, and opportunities to those in need.

Stay connected with us on social media as we update our handles to reflect our new name. Let's work together to make a positive impact!

"

Eid ul Fitr Mubarak from Helping Arms Welfare Organization!On this joyous occasion, we wish peace, happiness, and prospe...
31/03/2025

Eid ul Fitr Mubarak from Helping Arms Welfare Organization!

On this joyous occasion, we wish peace, happiness, and prosperity to all. Let's continue to spread love and kindness, and remember those in need. Your support helps us make a difference every day.

Eid Mubarak to you and your family! 🌸

ہیلپنگ آرمز ویلفیئر آرگنائزیشن کے برانڈ سفیر، کاشان انصاری صاحب، بینوریا میڈیا کی فیض رمضان ٹرانسمیشن میں جج کی حیثیت سے...
31/03/2025

ہیلپنگ آرمز ویلفیئر آرگنائزیشن کے برانڈ سفیر، کاشان انصاری صاحب، بینوریا میڈیا کی فیض رمضان ٹرانسمیشن میں جج کی حیثیت سے اپنے فرائض انجام دے رہے تھے۔ انہوں نے نہ صرف اپنے فرائض کو بخوبی نبھایا بلکہ اسکے ساتھ ساتھ علمی باتوں کے ذریعے ہماری نوجوان نسل کو قیمتی رہنمائی بھی فراہم کی، جو کہ ہمارے لیے فخر کا باعث ہے۔ ان کی محنت اور دانشوری سے ہمارے نوجوانوں کو ایک نئی روشنی ملی ہے، اور یہ عمل یقیناً ہمارے معاشرتی ارتقا کے لیے سنگ میل ثابت ہو گا۔

24/03/2025

ہیلپنگ آرمز ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے، جناب طاہر احمد صاحب نے بینوریا میڈیا کی ٹرانسمیشن میں تعلیم اور آئی ٹی کے حوالے سے اپنی اہم رائے پیش کی۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ہماری موجودہ نسل کے لئے تعلیم اور آئی ٹی کی اہمیت نہایت بڑھ گئی ہے۔ آج کی دنیا میں جدید ٹیکنالوجی اور تعلیم دونوں ہی کامیاب مستقبل کی بنیاد ہیں۔ جناب طاہر احمد نے کہا کہ اگر ہم اپنے نوجوانوں کو تعلیم اور ٹیکنالوجی کی صحیح تربیت دیں گے تو وہ نہ صرف اپنے لئے بلکہ اپنے ملک کے لئے بھی کامیاب ہو سکتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں اپنے نوجوانوں کی رہنمائی کرنی ہوگی تاکہ وہ نہ صرف تعلیمی میدان میں بلکہ آئی ٹی کے شعبے میں بھی اپنے آپ کو منوا سکیں۔ اس کے ذریعے نہ صرف ان کی ذاتی ترقی ہوگی، بلکہ ملک کی ترقی میں بھی اہم کردار ادا کریں گے۔

"آئی ٹی اور تعلیم کا امتزاج نوجوانوں کے لئے ایک طاقتور ہتھیار بن سکتا ہے۔ ہمیں ان کے ہاتھوں میں یہ ہتھیار دینے کی ضرورت ہے تاکہ وہ اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدل سکیں۔"

یہ ایک بہت اہم پیغام ہے جس کا مقصد ہماری نوجوان نسل کو ان کے روشن مستقبل کے لئے تیار کرنا ہے۔

بنوریہ میڈیا۔ 17 رمضان المبارک کی نشریات کی تصویری جھلکیاں ۔۔۔
21/03/2025

بنوریہ میڈیا۔ 17 رمضان المبارک کی نشریات کی تصویری جھلکیاں ۔۔۔

Address

Karachi
75800

Telephone

+923110840327

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Helping Arms Welfare Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Helping Arms Welfare Organization:

Share