ATI Karachi

ATI Karachi Student Organization
(1)

ناظم انجمن طلبہ اسلام کراچی ڈویژن برادر محمد احمد ترابی نے گلشن حدید بن قاسم ٹاؤن میں ۱۱ ربیع الاول میلاد النبی ﷺ کے موق...
30/08/2026

ناظم انجمن طلبہ اسلام کراچی ڈویژن برادر محمد احمد ترابی نے گلشن حدید بن قاسم ٹاؤن میں ۱۱ ربیع الاول میلاد النبی ﷺ کے موقع پر لگائے گئے استقبالیہ کیمپ کا دورہ کیا۔
سابق مرکزی صدر مبشر حسین، نائب ناظم سندھ آدم خان جوائنٹ سیکرٹری کراچی محمد علی ، سیکرٹری اطلاعات کراچی سہیل نوناری بھی ہمراہ

ناظم انجمن طلبہ اسلام کراچی ڈویژن برادر محمد احمد ترابی کی 2006 میلاد النبی ﷺ کے موقع پر شہید ہونے والے سابق مرکزی سیکرٹ...
28/08/2026

ناظم انجمن طلبہ اسلام کراچی ڈویژن برادر محمد احمد ترابی کی 2006 میلاد النبی ﷺ کے موقع پر شہید ہونے والے سابق مرکزی سیکرٹری جنرل پیر محمد پیرل شہید ودیگر شہداء کی یاد میں نشتر پارک میں تعمیر ہونے والی "یادگار شہداء" کی افتتاحی تقریب میں شرکت۔
امیر جماعت اہلسنت کراچی علامہ سید شاہ عبدالحق قادری،میئر کراچی مرتضیٰ وھاب، حاجی حنیف طیب، انجینیر ثروت اعجاز قادری سمیت اہلسنت قائدین اور شہداء کے ورثاء کی شرکت

انجمن طلبہ اسلام کراچی ڈویژن کے زیراہتمام ۱۲ ربیع الاوّل  ۱۵۰۱ سالہ جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر عظیم الشان جلوس میل...
27/08/2026

انجمن طلبہ اسلام کراچی ڈویژن کے زیراہتمام ۱۲ ربیع الاوّل ۱۵۰۱ سالہ جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر عظیم الشان جلوس میلاد النبی ﷺ کا انعقاد۔
فروغ عشق مصطفی ﷺ کے داعیوں کی قیادت میں جلوس اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا یادگار شہداء نشتر پارک پر اختتام پذیر ہوا۔

جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر شہر کراچی میں جلوس کی گزر گاہوں اور اہم شاہراہوں پر انجمن طلبہ اسلام کے میلاد کے حوالہ ...
26/08/2026

جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر شہر کراچی میں جلوس کی گزر گاہوں اور اہم شاہراہوں پر انجمن طلبہ اسلام کے میلاد کے حوالہ سے بینرز لگائے گئے۔

مرکزی جلوس عید میلاد النبی ﷺ۱۲ ربیع الاول بروز بدھ 26 اگست بعد نماز ظہر مرکز طلبہ ۲۰ پیمانی مینشن تا یادگار شہداء نشتر پ...
23/08/2026

مرکزی جلوس عید میلاد النبی ﷺ

۱۲ ربیع الاول بروز بدھ 26 اگست بعد نماز ظہر

مرکز طلبہ ۲۰ پیمانی مینشن تا یادگار شہداء نشتر پارک

انجمن طلبہ اسلام کراچی ڈویژن

مرکز طلبہ ۲۰ ہیمانی مینشن کراچی میں منعقدہ رکن و امین ٹیسٹ کے مناظر
18/08/2026

مرکز طلبہ ۲۰ ہیمانی مینشن کراچی میں منعقدہ رکن و امین ٹیسٹ کے مناظر

ناظم انجمن طلبہ اسلام کراچی ڈویژن برادر محمد احمد ترابی نے اورنگی ٹاؤن میں انجمن کے اولین دور کے متحرک و مجاہد رفیق انجم...
17/08/2026

ناظم انجمن طلبہ اسلام کراچی ڈویژن برادر محمد احمد ترابی نے اورنگی ٹاؤن میں انجمن کے اولین دور کے متحرک و مجاہد رفیق انجمن غلام مرتضی رضوی کی عیادت کی ۔
رفقائے انجمن سید احمد علی رضوی، مبین بھٹی بھی ہمراہ۔

14/08/2026
آئین جواں مرداں حق گوئی و بیباکیاللہ کے شیروں کو آتی نہیں روباہیقائد طلبہ مرکزی صدر انجمن طلبہ اسلام برادر فیصل قیوم ماگ...
04/08/2026

آئین جواں مرداں حق گوئی و بیباکی
اللہ کے شیروں کو آتی نہیں روباہی

قائد طلبہ مرکزی صدر انجمن طلبہ اسلام برادر فیصل قیوم ماگرے پر جھوٹے مقدمہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔

انجمن طلبہ اسلام کراچی ڈویژن

31/07/2026

ظلم کے یہ ضابطے، ہم نہیں مانتے

قائد طلبہ مرکزی صدر انجمن طلبہ اسلام فیصل قیوم ماگرے کی کال پر کراچی میں منعقدہ احتجاجی مظاہرے کو روکنے کے لیے انتظامیہ نے شہر بھر میں دفعہ 144 نافذ کر کے کراچی پریس کلب کے راستے سیل کر دیے۔!!
کارکنان انجمن کے حوصلوں یہ طاغوتی قوتیں روک نہیں سکتی۔۔!!

انجمن طلبہ اسلام ملک بھر میں اپنے کشمیری بھائیوں کی توانا آواز بلند کرتی رہے گی۔!!

Address

20 Hemani Mension Opposite KMC Building
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ATI Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share