01/01/2024
مورخہ ۳۱ دسمبر ۲۰۲۳ کو پراپر اشکومن اسماعیلی اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن کی ایک اہم میٹنگ ہوئی میٹنگ میں کافی تعداد میں اراکین نے شرکت کی۔مختلف تنظیمی امور پر بحث کیا گیا اور سب ممبرز نے اپنےخیالات کا اظہار کیا ۔
ہمارے دو ممبرز مظفر صاحب اور ذیشان صاحب جوش گیمز اور جوبلی گیمز کے لئے سلیکٹ ہوئے ہیں۔ اس پرمسرت موقع پر پی آئی آئی ایس او کی تمام کابینہ نے ہمارے قابل فخر ممبرز کو مبارکباد پیش کیا۔
اس کے علاوہ فنڈنگ تیز کرنے کے حوالے سے کمپئننگ تیز کرنے کی تلقین کی گئ۔
مستقبل قریب میں ہم یوتھ کے لئے مختلف کیرئیر کونسلنگ ،ٹیویشن کلاسزز ،ٹورنامنٹس اور دیگرمثبت سرگرمیاں منعقد گروائنگے۔امید ہے کہ یوتھ بھرپور شرکت کریگی۔
ہمارے کافی ممبرز نجی مصروفیات کی بناء پر اس میٹنگ میں شرکت نہ کرسکے ان سے ہمارا رابطہ ہوا اور انہوں نے ہر قسم کی تعاون کی یقین دہانی کرائی۔