13/06/2026
ایک بوند پانی، بدلے کئی زندگیاں! 💧
پاکستان کے دور دراز اور پسماندہ علاقوں میں ہزاروں خاندان آج بھی صاف پانی سے محروم ہیں۔ آپ کا ایک چھوٹا سا عطیہ کسی گاؤں کے لیے زندگی کی نئی امید بن سکتا ہے۔
✅ صاف پانی کی فراہمی
✅ بچوں اور خواتین کی آسانی
✅ بیماریوں سے بچاؤ
✅ صدقۂ جاریہ کا عظیم موقع
آج ہی ہینڈ پمپ عطیہ کریں اور کسی پیاسے کے لیے راحت کا ذریعہ بنیں۔
📞 +92 333 2345589
🌐 www.feedthepoors.org.pk
📧 [email protected]