Khadmeen e Imam Raza a.s خادمینِ امام رضا علیہ السلام

  • Home
  • Pakistan
  • Karachi
  • Khadmeen e Imam Raza a.s خادمینِ امام رضا علیہ السلام

Khadmeen e Imam Raza a.s خادمینِ  امام رضا علیہ السلام ہمارا مقصد فروغِ ذکرِ محمد صلی اللّٰہ علیہ و آلہ وسلم
?

16/08/2026
13/08/2026

`سالانہ الوداعی مجلسِ عزابِلسِلہ شہادت: امام حسن عسکریؑ`

بتاریخ: 06 ربیع الاولبوقت: 10 بجے شب
بمقام: امام بارگاہ شاہِ کاظمینؑ، سیکٹر الیون جی ، نیو کراچی

*حدیثِ کساء:* جناب شیر علی
*سوز خوانی:* جناب اسد جعفری و ہمنوا
*ہدیۂ سلام:* جناب ذاکر حسین، جناب وجاہت رضوی، جناب حسن رضوی
*خطابت:* `خطیبِ کریم کربلا، حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا ظہیر الحسن صاحب` *(ٹھیک 11 بجے زیبِ منبر ہوں گے)*
*پیشوانی نوحہ خوانی:* `احمد رضا ناصری`
*نوحہ خوانی:* دستہ حسینی آرائین، مظفر عباس اور مزمل عباس
*ماتمداری:* `سنگت دعائے موسی کاظم علیہ السلام`

*بعد از خطابت، تابوتِ امام حسن عسکریؑ برآمد ہوگا*
*مومنین کی رہنمائی کے لیے حیدر اسکاؤٹ موجود ہوگی*

*تمام مومنین سے شرکت کی درخواست ہے*

`منجانب: خادمینِ امام رضا علیہ السلام (سجاد عباس رضوی و اہل خانہ)`

مجلسِ عزاء و زیارتِ ناحیہاما بارگاہ شاہِ کاظمینُ زیرِ انتظام Khadmeen e Imam Raza a.s خادمینِ  امام رضا علیہ السلام
16/07/2026

مجلسِ عزاء و زیارتِ ناحیہ
اما بارگاہ شاہِ کاظمینُ
زیرِ انتظام Khadmeen e Imam Raza a.s خادمینِ امام رضا علیہ السلام

with CameraFi Live

﷽یا شافیَ الْمُطْلَق 🤲التماسِ دعا برائے شفائے کاملہ 🤍اللہم صل علی محمد وآل محمد۔اللہ تعالیٰ بحقِ بیمارِ کربلا حضرت امام ...
28/06/2026

﷽
یا شافیَ الْمُطْلَق
🤲التماسِ دعا برائے شفائے کاملہ 🤍
اللہم صل علی محمد وآل محمد۔
اللہ تعالیٰ بحقِ بیمارِ کربلا حضرت امام زین العابدین علیہ السلام، ہمارے نہایت محترم اور ہر دلعزیز مومن بھائی سید رضا علی رضوی صاحب کو کامل، عاجل اور مستقل شفائے کلی عطا فرمائے۔
مخلصانہ اپیل:
تمام مومنین اور مومنات سے التماس ہے کہ بھائی کی جلد از جلد صحت یابی اور درازیِ عمر کے لیے سورہ حمد اور 5 مرتبہ "اَمَّنْ یُّجِیْبُ الْمُضْطَرَّ اِذَا دَعَاهُ وَ یَکْشِفُ السُّوْءَ" کی تلاوت فرما کر دعا کریں۔
اللہ پاک ان کا سایہ ان کے اہل خانہ پر سلامت رکھے اور انہیں صحت و تندرستی کے ساتھ جلد اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
آمین یا رب العالمین 🤲

28/06/2026

|| لبیک یا حسینؑ ||
مرکزی جلوسِ عزا | 9 محرم الحرام📍 مقام: امام بارگاہ شاہِ کاظمین، سیکٹر الیون جی، نارتھ کراچی۔
🎙برادر سجاد رضوی (اپنے مخصوص اور منفرد انداز میں نعرہ لگاتے ہوئے)۔

26/09/2025

برسی قائد مقاومت شہید سید حسن نصراللہ اور تمام شھداء راہِ قدس اور تمام شھداءِ ملتِ جعفریہ کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے جناب شادمان رضا نقوی صاحب ترانہ پڑھتے ہوئے۔

26/09/2025

دعاِ کمیل بلندی درجات قائد مقاومت شہید سید حسن نصراللہ و مرحومین

جناب شادمان رضا نقوی قائد مقاومت شہید سید حسن نصراللہ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے.

سالانہ مجلسِ عزابسلسلہ شہادت حضرت امام  حسن عسکری عہ6 ربیع الاول، بوقت 9 بجے شببمقام: Imam Bargah Shah e Kaazmeen_as، سی...
26/08/2025

سالانہ مجلسِ عزا
بسلسلہ شہادت حضرت امام حسن عسکری عہ

6 ربیع الاول، بوقت 9 بجے شب
بمقام: Imam Bargah Shah e Kaazmeen_as، سیکٹر الیون جی نارتھ کراچی

تمام مومنین سے شرکت کی گزارش ہے
مججانب : Khadmeen e Imam Raza a.s خادمینِ امام رضا علیہ السلام

29/07/2025

سالانہ زیارتِ ناحیہ و مجلس عزا | امام بارگاہِ شاہِ کاظمین| 1 صفر المظفر | Khadmeen e Imam Raza a.s خادمینِ امام رضا علیہ السلام








سالانہ زیارت ناحیہ و مجلس عزابتاریخ یکم صفر، بوقت 9 بجے شببمقام جامع مسجد سکینہ و Imam Bargah Shah e Kaazmeen_as امام با...
25/07/2025

سالانہ زیارت ناحیہ و مجلس عزا

بتاریخ یکم صفر، بوقت 9 بجے شب
بمقام جامع مسجد سکینہ و Imam Bargah Shah e Kaazmeen_as امام بارگاہ شاہ کاظمین، سیکٹر الیون جی نارتھ کراچی

نوحہ خوانی سید طحہ جعفری صاحب (انجمن کاروانِ عزاء)

بعد مجلس نذر امام کا اہتمام ہے
خواتین کے لئے پردے کا اہتمام ہے

منجانب : Khadmeen e Imam Raza a.s خادمینِ امام رضا علیہ السلام
زیر انتظام : مجلس وحدت مسلمین نارتھ کراچی

Address

24. 968862524573545, 67. 08627177287244
Karachi
96886

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khadmeen e Imam Raza a.s خادمینِ امام رضا علیہ السلام posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share