Quran Markaz Shah Faisal

Quran Markaz Shah Faisal خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ✨قرآن کو سمجھنے اور اس سے اپنا تعلق مضبوط بنانے کے لیے ایک بابرکت محفل میں شرکت کی دعوت ...
23/05/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ✨

قرآن کو سمجھنے اور اس سے اپنا تعلق مضبوط بنانے کے لیے ایک بابرکت محفل میں شرکت کی دعوت 🌿📖

📅 تاریخ: 23 مئی بروز ہفتہ
⏰ وقت: بعد نمازِ مغرب (7:45 بجے)

📍 مقام:
فلیٹ نمبر B-112
مادام اپارٹمنٹ، نزد چھوٹا گیٹ، ملیر اسٹاپ، کراچی

🌸 خواتین کی علیحدہ باپردہ شرکت کا باقاعدہ انتظام ہے۔

تشریف لائیے اور قرآن کو سمجھنے کی اس بابرکت محفل کا حصہ بنیے۔

جزاکم اللہ خیراً

22/05/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہتنظیمِ اسلامی کی جانب سے آپ کو درسِ قرآن میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔📖 موضوع:  آئیے قرآن ...
09/05/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

تنظیمِ اسلامی کی جانب سے آپ کو درسِ قرآن میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

📖 موضوع:
آئیے قرآن سمجھیں

📅 تاریخ: 10 مئی بروز اتوار
⏰ وقت: بعد نمازِ مغرب (7:45 بجے)

📍 مقام:
فلیٹ نمبر B-112
مادام اپارٹمنٹ، نزد چھوٹا گیٹ، ملیر اسٹاپ، کراچی

🌸 خواتین کے لیے علیحدہ باپردہ شرکت کا باقاعدہ انتظام ہے۔

تشریف لائیے اور قرآن کو سمجھنے کی اس بابرکت محفل کا
حصہ بنیے۔
جزاکم اللہ خیراً

03/04/2026

Address

MC-1441-F Azeem Pura Shah Faisal Karachi
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quran Markaz Shah Faisal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share