02/04/2026
اندرون سندھ کے انٹر بورڈ بالخصوص میرپور خاص بورڈ میں امتحانوں میں بے ضابطگیوں کا انکشاف، سیکریٹ برانچ کا ملازم گرفتار، سارے راز فاش کر دیے۔
طلبہ سے پیسوں کے عوض 90 پلس پرسنٹیج اور فیل طلبہ کو پاس کر کرتے رہے۔
*یاد رہے یہی حال لاڑکانہ بورڈ، سکھر بورڈ, نواب شاہ بورڈ اور حیدرآباد تعلیمی بورڈ کا بھی ہے۔*
Sindh Government
Sindh Chief Minister House
Sindh Information Department
School Education & Literacy Department, Government of Sindh
Sindh Today