22/12/2025
لفٹیننٹ جنرل سر حسن اور سینٹرل پریذیڈنٹ پیٹریاٹک یوتھ
آف پاکستان مجید خٹک کی راولپنڈی میں
ایک پروگرام کے موقع پر ملاقات سر لفٹیننٹ جنرل حسن نے مجید خٹک کو یوتھ کی motivation اپریشیٹ کیا۔ سینٹرل پریذیڈنٹ نے سر حسن کا شکریہ ادا کیا ۔