ISO KD ATU

ISO KD ATU امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن ڈسٹرکٹ ایسٹ شہید حسن رضوی یونٹ (عباس ٹاؤن)

26/08/2026

سبیلِ سرکارِ دو عالم ﷺ

💚 ہفتۂ وحدت | ۱۲ تا ۱۷ ربیعُ الاوّل 🤝

جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر محبت، وحدت اور خدمت کے حسین لمحات۔

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، کراچی ریجن، ضلع ایسٹ، عباس ٹاؤن یونٹ

*REGISTRATION OPEN**🌟 MUHIBEEN WINTER CAMP 2026*📅 Date:  3rd - 4th January ⏰ Sat 8:00 pm till - Sun 11:00 am💰 Registrati...
30/12/2025

*REGISTRATION OPEN*

*🌟 MUHIBEEN WINTER CAMP 2026*

📅 Date: 3rd - 4th January
⏰ Sat 8:00 pm till - Sun 11:00 am
💰 Registration Fee: Rs. 200 Only

♦️ Be prepared for:
🤖 Robotics
⚜️ Scout Activities
🎮 Games & Challenges
📝 Quiz
🎥 Movie session
🙇🏻 Pray
🔥 Bon fire
🤝 Muhibeen Tanzeem-e-Nou

📞 For registration and details contact:
+92 325 8966771
+92 313 2509407

*Imamia Students Organization Pakistan, Karachi Region, District East Abbas Town Unit*

💫 In the Name of God, the Most Merciful, the Most Compassionate 🤍“Hearts find strength together, and unity makes effort ...
05/12/2025

💫 In the Name of God, the Most Merciful, the Most Compassionate 🤍

“Hearts find strength together, and unity makes effort lighter.”
— Saying attributed to Imam Ali (a.s.)

⸻⸻⸻⸻⸻⸻

📣 Workshop / Camp for Cabinet Members

🗓 Dates: 05–06 December 2025
📍 Venue: Darul Shifa, Abbas Town
🕣 9:00 PM - 5:00 AM

Activities:
📘 Dars & Tarbiyati Nashist
👥 General Body Meeting
📝 Quiz
🎬 Movie Night
🔥 BBQ Party
⚽🏏 Football / Cricket
🎯 Air Ri**es
⸻⸻⸻⸻⸻⸻

If you’re in the cabinet, treat this as responsibility — not an outing.
Show up on time, stay attentive, and participate properly.
This camp is designed to build real teamwork and discipline.

⸻⸻⸻⸻⸻⸻

Imamia Students Organization Pakistan
Karachi Region — District East, Abbas Town Unit

*🌹بسم اللہ الرحمن الرحیم🌹**"یا رب ارحم ضعف بدنی"*"اے پروردگار میرے ناتواں بدن پر رحم فرما"🤲🏻----------------------------...
04/12/2025

*🌹بسم اللہ الرحمن الرحیم🌹*

*"یا رب ارحم ضعف بدنی"*
"اے پروردگار میرے ناتواں بدن پر رحم فرما"🤲🏻
-----------------------------------------------
*دعاۓ کمیل*
🗓 بتاریخ: 04 دسمبر 2025
🔹 بروز : جمعرات
⏱ بوقت : 9:30 بجے شب
📍 بمقام : دارالشفاء ، عباس ٹاؤن
-----------------------------------------------
🔴 آپ تمام سینئرز، ممبران و محبین سے پابندئ وقت کے ساتھ شرکت کی استدعا ہے۔

*امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن ڈسٹرکٹ ایسٹ شہید حسن رضا رضوی عباس ٹاؤن یونٹ*

*🌹بسم اللہ الرحمن الرحیم🌹**"یا رب ارحم ضعف بدنی"*"اے پروردگار میرے ناتواں بدن پر رحم فرما"🤲🏻----------------------------...
27/11/2025

*🌹بسم اللہ الرحمن الرحیم🌹*

*"یا رب ارحم ضعف بدنی"*
"اے پروردگار میرے ناتواں بدن پر رحم فرما"🤲🏻
-----------------------------------------------
*دعاۓ توسل*
🗓 بتاریخ: 27 نومبر 2025
🔹 بروز : جمعرات
⏱ بوقت : 9:30 بجے شب
📍 بمقام : دارالشفاء ، عباس ٹاؤن
-----------------------------------------------
🔴 آپ تمام سینئرز، ممبران و محبین سے پابندئ وقت کے ساتھ شرکت کی استدعا ہے۔

*امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن ڈسٹرکٹ ایسٹ شہید حسن رضا رضوی عباس ٹاؤن یونٹ*

14/11/2025

🌿 قولِ امام جعفر صادقؑ:
"پانی پلانا سب سے افضل صدقہ ہے۔" 💧

✨ سبیلِ امام حسینؑ بر موقعِ نمازِ جمعہ ✨
📅 مورخہ: 14 نومبر 2025

نمازِ جمعہ کے بعد 🌙 امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، عباس ٹاؤن کے مخلص جوانوں اور محبین کی جانب سے 💦 سبیلِ امام حسینؑ کا بابرکت انعقاد کیا گیا۔
ساتھ ہی نوجوانوں کی حوصلہ افزائی اور تنظیمی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے اسکاؤٹ رجسٹریشن اسٹال بھی لگایا گیا جہاں مؤمنین کی بڑی تعداد نے دلچسپی کا اظہار کیا۔

یہ عمل نہ صرف تشنگی بجھانے کا ذریعہ بنا بلکہ خدمتِ امامؑ، تنظیمی شعور اور محبتِ اہلِ بیتؑ کا عملی اظہار بھی تھا۔ 🌺

🌹 امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کراچی ریجن، ضلع ایسٹ، عباس ٹاؤن یونٹ 🌹
۔

*🌹بسم اللہ الرحمن الرحیم🌹**"یا رب ارحم ضعف بدنی"*"اے پروردگار میرے ناتواں بدن پر رحم فرما"🤲🏻----------------------------...
05/11/2025

*🌹بسم اللہ الرحمن الرحیم🌹*

*"یا رب ارحم ضعف بدنی"*
"اے پروردگار میرے ناتواں بدن پر رحم فرما"🤲🏻
-----------------------------------------------
*دعاء مکارم الاخلاق*
🗓 بتاریخ: 6 نومبر 2025
🔹 بروز : جمعرات
⏱ بوقت : 9:30 بجے شب
📍 بمقام : دارالشفاء ، عباس ٹاؤن
-----------------------------------------------
🔴 آپ تمام سینئرز، ممبران و محبین سے پابندئ وقت کے ساتھ شرکت کی استدعا ہے۔

*امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن ڈسٹرکٹ ایسٹ شہید حسن رضا رضوی عباس ٹاؤن یونٹ*

*🌺بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌺* *"وَمَا اَرْسَلْنٰكِ اِلَّا كَافَّة لِلَّنَّاسِ بَشِيرًا وَّنَذِيرًا-"*''ہم ن...
05/09/2025

*🌺بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌺*

*"وَمَا اَرْسَلْنٰكِ اِلَّا كَافَّة لِلَّنَّاسِ بَشِيرًا وَّنَذِيرًا-"*
''ہم نے آپ ﷺ کو سب لوگوں کے لئے خوشخبری دینے والا اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا ہے۔''
---------------------------------------------------
*سبیل بمناسبت ولادت رسول اکرم ص 💚*

*تاریخ :* 06 ستمبر 2025
*بوقت :* دوپہر 3 بجے
*بمقام :* مین عباس ٹاؤن روڈ، ابوالحسن اصفھانی
---------------------------------------------------
*امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن ڈسٹرکٹ ایسٹ شہید حسن رضا رضوی عباس ٹاؤن یونٹ*

Address

Abbas Town
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISO KD ATU posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share