24/09/2026
الحمدللہ! ٹیم کراچی ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے گاؤں جمعہ گوٹھ، کورنگی، کراچی میں سکشن پمپ کے ساتھ ہینڈ پمپ نصب کردیا گیا ہے، جس سے مقامی آبادی کو صاف پانی تک آسان رسائی حاصل ہوگی۔ 💧
یہ ہینڈ پمپ مرحوم شجاعت اللہ خان کی یاد میں نصب کیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس نیک عمل کو صدقۂ جاریہ بنائے، مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
آپ بھی صاف پانی کے منصوبوں میں تعاون کرکے ضرورت مند خاندانوں کی زندگی میں آسانی پیدا کرسکتے ہیں۔
🌐: www.teamkarachi.org
Donate Now: https://teamkarachi.org/donations/donatezakaat/