ادارۂ فکرِنو کراچی - Idara e Fikar e Nou

ادارۂ فکرِنو کراچی - Idara e Fikar e Nou بانی: جناب نور احمد میرٹھی

28/02/2024
یادگار نوراحمد میرٹھی "ادارہ فکر نو کراچی"کا اہم اجلاس سرپرست ادارہ فکرنو مظہر ہانی کی سربراہی میں رہائش گاہ رسا چغتائی ...
18/12/2023

یادگار نوراحمد میرٹھی "ادارہ فکر نو کراچی"کا اہم اجلاس سرپرست ادارہ فکرنو مظہر ہانی کی سربراہی میں رہائش گاہ رسا چغتائی منعقد ہوا۔اجلاس میں سرپرست انورانصاری ،نگراں محمد علی گوہر،قاسم جمال ،نائب صدر فیضان رحیم،غزالی بن جاوید سید اور خصوصی دعوت پر احمد خیال اور اقبال آرزو نے شرکت کی۔اجلاس میں ادارہ فکر نو کو فعال کرنے کیلئےمشاورت کی گئی اور مشاورت کے بعد سرپرست مظہر ہانی نے قاسم جمال کو ادارہ فکر نو کا صدر اور غزالی بن جاوید کو جنرل سیکریٹری بنائے جانے کا اعلان کیا ۔جس پر اجلاس کے تمام شرکاء نے اس فیصلے کی تائید کی۔بعدازاں سرپرست مظہر ہانی نے قاسم جمال سے صدر ادارہ فکر نو اور غزالی بن جاوید سید سے جنرل سیکریٹری کے عہدے کا حلف لیا اور ان دونوں عہدیداران کی استقامت اور کامیابی کے لئے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

22/02/2023

Nashist no. 001-07 - Poet: Akhtar Saeedi - Mushaira Idara e Fikar e Nou, Karachi.

22/02/2023

Nashist no. 001-08 - Poet: Kashif Ali Hashmi - Mushaira Idara e Fikar e Nou, Karachi.

Address

Karachi
74900

Telephone

+923218776648

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ادارۂ فکرِنو کراچی - Idara e Fikar e Nou posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to ادارۂ فکرِنو کراچی - Idara e Fikar e Nou:

Share