16/09/2026
سعدی ٹاون ریزیڈنٹس ویلفیئر آرگنائزیشن گروپ میں خوش آمدید۔۔۔!!
..معزز صارفین اپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اج بروز بدھ ۔۔بمُطابق
16۔۔ ستمبر۔۔۔ 2026 کو سعدی ٹاون بلاک 3 -B&D میں پانی کی فراہمی انشاءاللہ ..رات۔۔9۔۔... بجے سے شروع کردی جائے گی۔
اگر کسی قسم کی شکایات ہوں، تو براہ کرم پاک لینڈ سائٹ آفس سے رابطہ کریں یا درج ذیل نمبروں پر کال کریں: 03148176121، 03022795922 02134430121۔