Alkhidmat for seval society Muhammad poor

Alkhidmat for seval society Muhammad poor Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Alkhidmat for seval society Muhammad poor, Nonprofit Organization, کٹی پہاڑی Qasba colony civil society Muhammad pur کٹی پہاڑی, Karachi.

کاروبار کرنے والو سے گذارش ہے کے اپنے  دکان آفيس کے باہر ٹہنڈی پانی کا کولر بہر کر رکھے کیو بہت گرمی میں عام لوگ پانی پی...
24/05/2024

کاروبار کرنے والو سے گذارش ہے کے اپنے دکان آفيس کے باہر ٹہنڈی پانی کا کولر بہر کر رکھے کیو بہت گرمی میں عام لوگ پانی پیئیں .اچھے کام کریں ہمیں قبر میں پیسے کام نہیں آئیگیں جو کرنا ہے آخرت کے لئے کرو آگے آپ لوگوں کی مرضی ہے

آج بمورخہ 22/5/24کو یوسی چیئرمین اور پیپلز پارٹی کے دیرینہ جیالا جناب ارشد بخاری صاحب کا ،صاحب زادہ صاحب صدر المسلم ویلف...
24/05/2024

آج بمورخہ 22/5/24کو یوسی چیئرمین اور پیپلز پارٹی کے دیرینہ جیالا جناب ارشد بخاری صاحب کا ،صاحب زادہ صاحب صدر المسلم ویلفیئر سوسائٹی کے ڈیرے پر آمد ،بجلی کی اضافی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور پانی کی قلّت کے حوالے سے بات چیت ،ملاقات میں جناب قاری عنایت الرحمن صاحب چئیر مین المسلم ویلفیئر سوسائٹی ،جناب بخت زمین صاحب نائب صدر المسلم ویلفیئر سوسائٹی ،اور معززین علاقہ جناب حاجی سعید انور ،حاجی احمد وکیل ،جناب خلیل بھائ اور علاقے کے منتخب کونسلر جناب نور احمد خان صاحب بھی موجود تھے ،عنقریب بجلی اور پانی کے حوالے سے خوشخبری ملی گی ان شاءاللہ ۔
المسلم ویلفیئر سوسائٹی

گرمیاں شروع ہوتے ہی پھر وہی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ،پانی کی مصنوعی قلت ،معصوم بچوں اور بچیوں ،خواتین،بزرگوں کے ھاتھوں میں...
23/05/2024

گرمیاں شروع ہوتے ہی پھر وہی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ،پانی کی مصنوعی قلت ،معصوم بچوں اور بچیوں ،خواتین،بزرگوں کے ھاتھوں میں پانی کے گیلن ،اور ٹپکے ،پانی کی گھونٹ گھونٹ کیلئے در بدر پھرنا ،یہ حالات ہے روشنیوں کے شہر ،ملک کی معاشی حب کہلانے والے شہر ،اس پارٹی کا جائے اقتدار،جن کا انتخابی نعرہ ہی غریب پروری ،قومیت ولسانیت سے بالاتر ہوکر روٹی،کپڑا،اورمکان کا تھا ۔مگر پتہ وہ نعرہ ہی تو تھا بہرحال یہ حالات ہے اس شہر کے علاقے قصبہ کالونی محمد پور ،اسلامیہ کالونی ،مسلم آباد وغیرہ کے جہاں صبح ہوتے ہی بچے اسکول ومدرسہ جانے کے بجائے ھاتھوں میں پانی کی ٹپکے پکڑے پانی کی تلاش کیلئے دربدرکی ٹھوکریں کھا رہے ہوتے ہیں ،وہ لوگ جن سے انتخابات کے موقع پر بڑے بڑے وعدے کی جاتی ہیں ،سبز باغ دکھائے جاتے ہیں لیکن بعد میں فنڈز کی کمی ،اورمختلف حیلے بہانوں سے مقامی قیادت جان خلاصی کرتے ہیں۔ ،تیری مجبوریاں درست مگر

تو نے وعدہ کیا تھا یاد تو کر ،ا

[20/05, 12:31] ، ابو سعد Qari Inayat Qasba: گزشتہ روز المسلم ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام علاقے میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈ...
21/05/2024

[20/05, 12:31] ، ابو سعد Qari Inayat Qasba: گزشتہ روز المسلم ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام علاقے میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور پانی کی قلت ،اوردیگر مسائل کے حوالے سے ایک اہم اجلاس کا انعقاد تنظیم کے نائب صدر جناب پیر بخت زمین صاحب کے زیر صدارت منعقد کیا گیا جسمیں علاقے کے کونسلر جناب نور احمد خان ،اورمعزز مشر جناب عجب خان لالہ کے علاوہ علاقے کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور واضح کیا کہ علاقے کے مسائل کی حل کیلئے مل جل کر بھر پور کوشش کرینگے اور اس کیلئے جس حد تک بھی جانا پڑا دریغ نہیں کریں گے ،اخر میں اجلاس کا اختتام المسلم ویلفیئر سوسائٹی کے چیئرمین مولانا عنایت الرحمن کی دعا سے ہوا ۔ہم امید رکھتے ہیں کہ ان شاءاللہ ہماری باہمی اتفاق سے علاقے کے تمام مسائل حل ہونگے
[20/05, 12:32] ، ابو سعد Qari Inayat Qasba: جاری کردہ جناب رحمت اللہ سیکرٹری اطلاعات المسلم ویلفیئر سوسائٹی

المسلم ویلفیئر سوسائٹی کی طرف سے ماشااللہ اتوار کو کچھ اسٹریٹ لائٹ لگائی گئی ہیں۔
22/01/2024

المسلم ویلفیئر سوسائٹی کی طرف سے ماشااللہ اتوار کو کچھ اسٹریٹ لائٹ لگائی گئی ہیں۔

ماشااللہ کل رات خیبر محلہ والوں نے حنیف اور خطاب کی محنت اور کاوشوں سے پانی بھر دیا ہم المسلم ویلفیئر سوسائٹی کی طرف سے ...
15/01/2024

ماشااللہ کل رات خیبر محلہ والوں نے حنیف اور خطاب کی محنت اور کاوشوں سے پانی بھر دیا ہم المسلم ویلفیئر سوسائٹی کی طرف سے ان کی محنت کے بہت مشکور ہیں۔
دبنگ نائب صدر.......

ماشاءاللہ آج بمورخہ 14/1/2024کو پمپ سے نیا پانی لائن کے سلسلے میں چیئرمین جناب مولانا عنایت الرحمن صاحب اور نائب صدر جنا...
15/01/2024

ماشاءاللہ آج بمورخہ 14/1/2024کو پمپ سے نیا پانی لائن کے سلسلے میں چیئرمین جناب مولانا عنایت الرحمن صاحب اور نائب صدر جناب پیر بخت زمین صاحب کی قیادت میں دیگر سنیئر ارکان کے ساتھ معروف شخصیت جناب شمس الاکبر لالہ کے ڈیرے پر حاضری اور پیپلز پارٹی کے منتخب امدوارن سمیت ٹاؤن چیئرمین حضرات کے ساتھ ملاقات ،عنقریب اہل علاقہ مثبت اثرات دیکھینگے

12/09/2023

ماشاءاللہ نائب صدر آل مسلم سوشل ویلفیئر سوسائٹی ،جناب پیر بخت زمین صاحب علاقے کی مسائل کی حل کیلئے بھرپور کوششوں میں مصروف گزشتہ روز علاقے کی پانی کے مسئلہ حل کیلئے والوں کی مرمت کے بعد آج خاکروبوں کو صفائی کے مقامات کے نشاندھی بھی کی ،جب علاقے میں گٹر لائن کے ڈھکنوں کی تبدیلی کیلئے پیپلز پارٹی کے ضلعی عہدیدار جناب وحید سے بھی ملے اس موقع پر مقامی عہدیدار نے اپنے اور مقامی قیادت کی طرف سے مکمل تعاون کی یقین دھانی کرائی ۔شکریہ پیر بخت زمین صاحب ،شکریہ جناب وحید بھائی ۔شکریہ سوشل میڈیا ٹیم

(دبنگ نائب صدر)

ماشاءاللہ،نائب صدر آل مسلم سوشل ویلفیئر سوسائٹی جناب پیر بخت زمین صاحب ،حقیقی معنوں خادم علاقہ کا کردار ادا کرتے ہوئے ،م...
12/09/2023

ماشاءاللہ،نائب صدر آل مسلم سوشل ویلفیئر سوسائٹی جناب پیر بخت زمین صاحب ،حقیقی معنوں خادم علاقہ کا کردار ادا کرتے ہوئے ،موصوف نے کارنر میٹنگ کے اگلے روز فوری طور پر علاقے میں پانی کے والوں کا مرمت کرنے کے بعد آج خاکروبوں کو صفائی کے مقامات کی نشاندھی کے ساتھ خود نگرانی کرتے ہوئے ویلڈن جناب پیر بخت زمین صاحب ویلڈن نائب صدر ۔

(دبنگ نائب صدر)

آل سوشل ویلفئیر سوسائٹی کے ماتحت  ایک بہترین جلسہ رھا جس میں علاقہ کے تمام افراد نے فرداً فرداً شرکت کی اور تمام قوانین ...
10/09/2023

آل سوشل ویلفئیر سوسائٹی کے ماتحت ایک بہترین جلسہ رھا جس میں علاقہ کے تمام افراد نے فرداً فرداً شرکت کی اور تمام قوانین پر سب نے لبیک کھتے ھوئے سب نے یکجہتی کا اعلان کر دیا اللہ تعالی ھمارے بزرگوں کا سایہ ھمارے اوپر تا دیر قائم فرمائیں اور اللہ ھم سب کو اس پر استقامت نصیب فرمائیں

آج الحمدللہ بمورخہ 8/9/2023بروز جمعہ المبارک علاقے کی ترقی اور خوشحالی کیلئے قائم کی گئی تنظیم آل مسلم سوشل ویلفئیر کے س...
09/09/2023

آج الحمدللہ بمورخہ 8/9/2023بروز جمعہ المبارک علاقے کی ترقی اور خوشحالی کیلئے قائم کی گئی تنظیم آل مسلم سوشل ویلفئیر کے سرپرست کمیٹی ،اور ورکنگ کمیٹی ممبران کا اجلاس تنظیم کے صدر جناب صاحب زادہ صاحب کی سرپرستی میں،تظیم کے معزز رکن جناب مفتی محمد اسحاق صاحب کے ادارے جامعہ منہاج القرآن میں منعقد کیا گیا ،جسمیں اغراض و مقاصد کی متفقہ منظوری کے ساتھ کمیٹی کی تشکیل کی تکمیل کی گئی ،جب کہ صدر صاحب زادہ صاحب ،کے ساتھ تنظیم کی معاملات کی دیکھ بھال اور علاقے کی ترقی اور خوشحالی کیلئے موجودہ ممبران کو مندرجہ ذیل ذمہ داریاں سونپی گئی ۔نائب صدر ،پیر بخت زمین صاحب ،چیئرمیئن مولانا عنایت الرحمن صاحب ،جنرل سیکرٹری جناب مفتی محمد اسحاق صاحب ،جبکہ تینوں گلیوں سے فنانس کمیٹی ممبران کیلئے جناب رحمت اللہ صاحب ،جناب گزران خٹک صاحب ،جناب عمر حیات صاحب ،اس کے علاوہ خصوصی مشیر ان کمیٹی کے ممبران کیلئے جناب حاجی سعید انور صاحب ،جناب ٹھیکدار مرزا خان لالہ ،جناب ٹھیکدار بھائی عثمان علی صاحب ،اور جناب کونسلر نور خان صاحب ۔اس کے علاوہ بروز اتوار بمورخہ 10/9/23 بمقام مین چوک خیبر محلہ محمد پور بوقت رات نو بجے ایک علاقائی کارنر میٹنگ کا فیصلہ کیا گیا جسمیں کونسل کے اراکین کی تقریب حلف برداری کے ساتھ اہل علاقہ کو تنظیم کے اغراض ومقاصد سے آگاہ کیا جائے گا ،ان شاءاللہ

Address

کٹی پہاڑی Qasba Colony Civil Society Muhammad Pur کٹی پہاڑی
Karachi
07521

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alkhidmat for seval society Muhammad poor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Alkhidmat for seval society Muhammad poor:

Share