Islamia Youth Committee

Islamia Youth Committee Only for Public work....

15/05/2026

*جماعت اسلامی یو سی 15 کے ذمہ داران کا اسلامیہ لائبریری و ڈسپنسری کا دورہ اس حوالے سے یوتھ کونسلر شیرا بھائی اظہار خیال کرتے ہوۓ*

*اسلامیہ یوتھ ویلفیئر آرگنائزیشن🇵🇰*

13/05/2026

آل کراچی تاجر الائنس کے صدر و رہنما حکیم شاہ صاحب اور امیر گل خروٹی نے اسلامیہ لائبریری کا دورہ کیا۔ اس موقع پر اسلامیہ کمیٹی کے چیئرمین محمد شاہد صاحب نے انہیں لائبریری کا وزٹ کروایا اور لائبریری میں جاری تعلیمی و فلاحی سرگرمیوں سے آگاہ کیا۔
حکیم شاہ صاحب نے اسلامیہ لائبریری کے مثبت کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایسی علمی و ادبی سرگرمیاں معاشرے کے نوجوانوں کے لیے انتہائی خوش آئند ہیں۔ انہوں نے لائبریری کے ماحول، انتظامات اور عوامی خدمات کی تعریف کی اور اس کوشش کو علاقے کے لیے ایک بہترین قدم قرار دیا۔

*اسلامیہ یوتھ ویلفیئر آرگنائزیشن🇵🇰*

01/05/2026
کل انشاءﷲ بروز منگل صبح 9 بجے *کمشنر کراچی* اسلامیہ کالونی درگاہ سید سلطان شاہ بخاری میں لائبریری کا افتتاح کریں گے آپ ت...
27/04/2026

کل انشاءﷲ بروز منگل صبح 9 بجے
*کمشنر کراچی* اسلامیہ کالونی درگاہ سید سلطان شاہ بخاری میں لائبریری کا افتتاح کریں گے آپ تمام اہل علاقہ کو اس افتتاح میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے یقیناً یہ سب آپ اہل محلہ کی سپورٹ اور دعاؤں کا نتیجہ ہے
*اسلامیہ یوتھ ویلفیئر آرگنائزیشن🇵🇰*

18/04/2026

آج گیس لیکج کے باعث روڈ کے قریب، الجبار ملک شاپ اور اس کے ساتھ موجود پراٹھا ہوٹل کے مقام پر گیس لیکیج کی وجہ سے ایک زوردار دھماکہ ہوا، دھماکے میں پراٹھے بنانے والا شخص معمولی طور پر جھلس گیا، جسے فوری طور پر امداد فراہم کی گئی،
واقعے کی اطلاع بروقت اسلامیہ یوتھ ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے متعلقہ حکام تک پہنچائی گئی، جس پر اداروں نے فوری ایکشن لیتے ہوئے موقع پر گاڑیاں روانہ کیں اور گیس لیکج کو کامیابی سے بند کر دیا ،
متعلقہ حکام کو جامع مسجد اسلامیہ والی گلی میں موجود دیگر گیس لیکجز کی بھی نشاندہی کروائی گئی اور اس حوالے سے کمیٹی کے چیئرمین محمد شاہد صاحب کی جی ایم نسیم صاحب سے بات بھی ہوئی ہے اور ان شاء اللہ جلد ہی متعلقہ لائن (ڈنڈا) کو تبدیل کر کے مسئلہ مکمل طور پر حل کر دیا جائے گا
گیس لیکجز کے خاتمے سے حفاظتی صورتحال بہتر ہونے کے ساتھ ساتھ گیس پریشر میں اضافہ اور گیس کی فراہمی کی بحالی ممکن ہو سکے گی

*اسلامیہ یوتھ ویلفیئر آرگنائزیشن🇵🇰*

*آج سے شروع ہونے والی پولیو مہم کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر اورنگی ایزا انعام صاحبہ نے اسلامیہ یوتھ ویلفیئر آرگنائزیشن کے چ...
13/04/2026

*آج سے شروع ہونے والی پولیو مہم کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر اورنگی ایزا انعام صاحبہ نے اسلامیہ یوتھ ویلفیئر آرگنائزیشن کے چیئرمین محمد شاہد کے ہمراہ pphi ڈسپنسری اسلامیہ میں پولیو مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا افتتاحی تقریب میں بچوں کو پولیو کے قطرے بھی پلاۓ گۓ تقریب میں مختیار کار اورنگی طفیل خاصخیلی جنرل سیکرٹری سید سردار احمد، سر لطیف، ہدایت بھائی، سمیت دیگر پولیو آفیشیل نے شرکت کی،*

*اسلامیہ یوتھ ویلفیئر آرگنائزیشن🇵🇰*

11/04/2026

آج سر وقاص اعوان کے اسکول *دی لٹل اینجلز اکیڈمی* میں سالانہ پرائز ڈسٹریبیوشن تقریب کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر *اسلامیہ یوتھ ویلفیئر آرگنائزیشن* کے *چیئرمین محمد شاہد* اور *جنرل سیکرٹری سید سردار احمد* نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی،
تقریب کے دوران *چیئرمین محمّد شاہد* نے بچوں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ان کی حوصلہ افزائی کی اور نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ میں *نقد انعامات* اور *اسٹیشنری* کا سامان تقسیم کیا، اس اقدام کا مقصد بچوں میں تعلیم کا شوق بڑھانا اور انہیں مزید محنت کے لیے آمادہ کرنا تھا،
تقریب میں بچوں اساتذہ اور والدین نے بھرپور شرکت کی

*اسلامیہ یوتھ ویلفیئر آرگنائزیشن🇵🇰*

08/04/2026

Mashallah

Eid Mubarak
20/03/2026

Eid Mubarak

Inshallah
20/03/2026

Inshallah

Inshallah
11/03/2026

Inshallah

Address

Karachi

Telephone

+923332493622

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamia Youth Committee posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Islamia Youth Committee:

Share