Islami Jamiat e Talaba Tooba Masjid - kalapul

Islami Jamiat e Talaba Tooba Masjid - kalapul student organization

25/06/2026
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِيٰۤاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الّ...
09/03/2026

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

يٰۤاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَ

"اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کر دیے گئے ہیں جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے تھے تاکہ تم تقویٰ اختیار کرو۔" (سورۃ البقرہ: 183)

الحمدللہ! اسلامی جمعیت طلبہ (حلقہ طوبٰی مسجد) کے زیرِ اہتمام ایک پُر وقار "گرینڈ افطار" کا انعقاد کیا گیا۔ ✨

اس بابرکت نشست میں ناظمِ علاقہ اولڈ سٹی، برادر احمد جلیل بھائی نے خصوصی شرکت کی اور شرکاء سے "رمضان میں صبر اور عبادت کا اصل مفہوم" کے موضوع پر نہایت مدلل اور فکری درس دیا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ رمضان محض بھوک پیاس کا نام نہیں، بلکہ اپنے نفس کی تربیت اور رضائے الٰہی کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے۔

درس کے بعد تمام رفقاء اور برادران نے مل کر افطار کیا اور اللہ رب العزت کے حضور اجتماعی دعا مانگی گئی۔ 🤲🌙

کلیدی جھلکیاں:
📖 فکری و تربیتی نشست
🤝 برادرانہ میل جول اور افطار کا اہتمام
💡 تزکیہ نفس اور تقویٰ کی ترغیب

اللہ تعالیٰ ہماری اس کاوش کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور ہمیں اس ماہِ مبارک کی تمام برکات سمیٹنے کی توفیق دے۔ آمین!

Join Us for a Grand Iftar! 🌙​The Islami Jamiat-e-Talaba (Tooba Masjid) cordially invites you to a spiritual evening of c...
08/03/2026

Join Us for a Grand Iftar! 🌙
​The Islami Jamiat-e-Talaba (Tooba Masjid) cordially invites you to a spiritual evening of community and reflection. As the sun sets, let’s gather to break our fast and share the blessings of this holy month.
​Event Details
​🗓 Date: Tomorrow, March 9th
​🕔 Time: 5:45 PM (Starting after Asar)
​📍 Location: Madarsa Jamat-e-Islami
​"And fasting is better for you, if only you knew."
​Bring your friends and family for an evening of prayer and togetherness. We look forward to seeing you there!

08/03/2026
اسلامی جمعیتِ طلبہ حلقہ طوبیٰ مسجد یونٹ بزمِ ساتھی کے تحت افطار پارٹی کروائی گئی۔ جس میں ناظم حلقہ طوبیٰ مسجد برادر حسن ...
04/03/2026

اسلامی جمعیتِ طلبہ حلقہ طوبیٰ مسجد یونٹ بزمِ ساتھی کے تحت افطار پارٹی کروائی گئی۔ جس میں ناظم حلقہ طوبیٰ مسجد برادر حسن دانیال بھائی نے بچوں کو روزے ہم پر کیوں فرض کیے گئے ہیں اس کے موضوع پر درس قران پیش کیا اور بعد میں تمام افراد نے روزہ افطار کیا۔

اسلامی جمعیتِ طلبہ حلقہ طوبیٰ مسجد یونٹ بزمِ ساتھی کے تحت درس و قرآن کروایا گیا۔ جس میں ناظم حلقہ محمود آباد گیٹ برادر س...
03/03/2026

اسلامی جمعیتِ طلبہ حلقہ طوبیٰ مسجد یونٹ بزمِ ساتھی کے تحت درس و قرآن کروایا گیا۔ جس میں ناظم حلقہ محمود آباد گیٹ برادر سید محمد فرقان بھائی نے نونہالِ ملت کی رمضان کی اہمیت اور اس میں صبر کرنے کا طریقہ سکھایا

02/03/2026

دْعُ إِلَى سَبِيلِ رَبَّكَ بِالْحِكْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ
اے نبی، اپنے رب کے راستے کی طرف دعوت دو حکمت اور عمده نصیحت کے ساتھ۔ ( النحل - ۱۲۵)

تقسیمِ کار
اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ محمودآباد
(سیشن 2026-2027)

اللہ تعالیٰ راه حق میں استقامت عطا فرمائے۔ آمین

🌙 استقبالِ رمضان 🌙Islamic Jamiat-e-Talaba Tooba Masjid کی جانب سے ماہِ رحمت و برکت کی آمد پر خصوصی پروگرام۔🗓 15 فروری (ا...
14/02/2026

🌙 استقبالِ رمضان 🌙

Islamic Jamiat-e-Talaba Tooba Masjid کی جانب سے ماہِ رحمت و برکت کی آمد پر خصوصی پروگرام۔

🗓 15 فروری (اتوار)
🕋 بعد نمازِ عشاء
📍 مدرسہ جماعتِ اسلامی

آئیے اپنے دلوں کو رمضان المبارک کے لیے تیار کریں اور اس بابرکت مہینے کا استقبال ایمان اور اخلاص کے ساتھ کریں۔ 🤍✨

Address

Kalapul
Karachi
RAILWAYCOLONYKALAPULKARACHI

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat e Talaba Tooba Masjid - kalapul posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share