Jamaat e Islami Karachi

Jamaat e Islami Karachi Official page of Jamaat-e-Islami Karachi Jamaat-e-Islami Karachi – Where Faith Meets Action.
(2)

Our city’s champions of justice, equality, and community thrive here. Together, we’re building a Karachi that echoes with compassion, resonates with opportunity, and pulsates with unity.

03/09/2026

پیٹرول لیوی بھتہ ٹیکس کی ظالمانہ وصولی،کے خلاف گورنر ہاؤس پر جاری دھرنے کے19واں دن،جلسہ عام

03/09/2026

حکمرانوں کا کام صرف کرپشن اور لوٹ مار کرنا ہے،جماعت اسلامی ظلم کےنظام کے خلاف جدوجہد کر رہی ہے، حکمران اگر سمجھتےہیں کہ لوگوںکو گرفتار کر کے ، ان پر FIR بنا کر ہمیں ہماری جدوجہد سے دور کر دیں گے تو یہ ان کی بھول ہے

امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان پیٹرول لیوی بھتہ ٹیکس کی ظالمانہ وصولی،آئی پی پیز کے عوام دشمن معاہدوں کے خلاف گورنر ...
03/09/2026

امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان پیٹرول لیوی بھتہ ٹیکس کی ظالمانہ وصولی،آئی پی پیز کے عوام دشمن معاہدوں کے خلاف گورنر ہاؤس پر جاری دھرنے کےا 19واں دن،مکمل اور کامیاب ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال جلسہ عام سےخطاب کررہےہیں۔

کروڑوں لوگ خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہےہیں اور حکمرانوں کی شاہ خرچیاں ختم ہونے کا نام نہیں لے رہیںہمیں کسی طور یہ لیوی...
03/09/2026

کروڑوں لوگ خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہےہیں
اور حکمرانوں کی شاہ خرچیاں ختم ہونے کا نام نہیں لے رہیں
ہمیں کسی طور یہ لیوی بھتہ ٹیکس قبول نہیں
منعم ظفر خان ا میر جماعت اسلامی کراچی

پیٹرول لیوی بھتہ ٹیکس کی ظالمانہ وصولی،آئی پی پیز کے عوام دشمن معاہدوں کے خلاف گورنر ہاؤس پر جاری دھرنے کےا 19واں دن،مکم...
03/09/2026

پیٹرول لیوی بھتہ ٹیکس کی ظالمانہ وصولی،آئی پی پیز کے عوام دشمن معاہدوں کے خلاف گورنر ہاؤس پر جاری دھرنے کےا 19واں دن،مکمل اور کامیاب ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال جلسہ عام

آج ایک کامیاب ہڑتال ہوئی ہے، کراچی کی300 سے زائد چھوٹی بڑی  مارکیٹیں مکمل بند رہیںتاجر برادری کا شکریہ ادا کرتے ہیں ،جنہ...
03/09/2026

آج ایک کامیاب ہڑتال ہوئی ہے، کراچی کی300 سے زائد چھوٹی بڑی مارکیٹیں مکمل بند رہیں
تاجر برادری کا شکریہ ادا کرتے ہیں ،جنہوں نے بھتہ لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کا ساتھ دیا
اور آج کی ہڑتال کو کامیاب بنایا
منعم ظفر خان ا میر جماعت اسلامی کراچی

لیوی بھتہ ٹیکس ختم کرو کراچی بھر میں کامیاب ہڑتالتصویری جھلکیاں
03/09/2026

لیوی بھتہ ٹیکس ختم کرو
کراچی بھر میں کامیاب ہڑتال
تصویری جھلکیاں

03/09/2026

سسٹم جام
ہڑتال مطلب ہڑتال 🔥

03/09/2026

Dharna Day 19 Governor House Karachi

Address

Idarah Noor E Haq Head Office Jamaat E Islami Karachi
Karachi
74800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat e Islami Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat e Islami Karachi:

Shortcuts

Share