Jamaat-e-Islami Gulshan Hadeed PH II

Jamaat-e-Islami Gulshan Hadeed PH II Official Page of Jamaat e Islami Gulshan-e-Hadeed PH II(UC4)

17/08/2026

انی آیا ضرور ہے، مگر ہر گھر تک نہیں پہنچا۔
ابھی بھی ایل-14 اور ایل-12 کے مقامات پر پانی نہیں آی

17/08/2026

عوام سراپا احتجاج، پیٹرولیم لیوی بھتہ ٹیکس ختم کرو اور بجلی و گیس کی قیمتیں کم کرو کے نعروں سے فضا گونج اٹھی۔ پولیس کی بھاری نفری تعینات، مگر کارکنوں کا جوش برقرار! جدوجہد جاری ہے۔*
#دھرنا #کراچی

17/08/2026

*سندھ گورنر ہاؤس کے باہر دھرنا — DAY 01!*
*عوام سراپا احتجاج، پیٹرولیم لیوی بھتہ ٹیکس ختم کرو اور بجلی و گیس کی قیمتیں کم کرو کے نعروں سے فضا گونج اٹھی۔ پولیس کی بھاری نفری تعینات، مگر کارکنوں کا جوش برقرار! جدوجہد جاری ہے۔*
#دھرنا #کراچی

16/08/2026

آپ نے اپنی خوبصورت روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ایک بار پھر دل جیت لیے۔ اس شاندار روایت پر دلی مبارکباد

غریب کی جیب پر ڈاکہ خود کے لیے مفت پیٹرول اور 30گاڑیوں کا پروٹوکول، قربانی صرف عوام سے کیوں؟
16/08/2026

غریب کی جیب پر ڈاکہ خود کے لیے مفت پیٹرول اور 30گاڑیوں کا پروٹوکول، قربانی صرف عوام سے کیوں؟

15/08/2026

جيڪڏهن هن علائقي ۾ هڪ هزار کان وڌيڪ شاگردياڻيون پڙهن ٿيون، ته گهٽ ۾ گهٽ ٻه هزار شاگرد به تعليم حاصل ڪن ٿا. ڪاليج منتقل ڪرڻ گلشنِ حديد جي شاگردن سان سراسر ناانصافي آهي.

درسِ قرآن — گلشنِ حدید فیز 2جماعتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام فیز 2 میں رکنِ جماعتِ اسلامی سیعد ثانی صاحب کی رہائش گاہ پر درس...
15/08/2026

درسِ قرآن — گلشنِ حدید فیز 2

جماعتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام فیز 2 میں رکنِ جماعتِ اسلامی سیعد ثانی صاحب کی رہائش گاہ پر درسِ قرآن کا خصوصی اہتمام کیا گیا۔

اس موقع پر ممتاز حسین سہتو صاحب، ڈپٹی جنرل سیکرٹری جماعتِ اسلامی پاکستان، نے درسِ قرآن دیا۔ پروگرام میں بڑی تعداد میں اہلِ علاقہ نے شرکت کی اور قرآنِ کریم کی تعلیمات سے استفادہ کیا۔

تمام کارکنان کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ، جن کی محنت اور بھرپور تعاون سے یہ کامیاب پروگرام ممکن ہوا۔صدر جے آئی یوتھ ملیرم...
14/08/2026

تمام کارکنان کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ، جن کی محنت اور بھرپور تعاون سے یہ کامیاب پروگرام ممکن ہوا۔

صدر جے آئی یوتھ ملیر
ماجد سیٹھی

Address

B-207, Opposite Khalid Bin Waleed Masjid, Double Road Gulshan-e-Hadeed PH II
Karachi
75010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami Gulshan Hadeed PH II posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share