05/10/2026
🌟 معمارِ قوم کو سلام 🌟
5 اکتوبر — عالمی یومِ اساتذہ
عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر اسکول میں اساتذہ کرام کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی حوصلہ افزائی کے لیے اعزازی سرٹیفکیٹس پیش کیے گئے۔
استاد، قوم کا معمار ہے۔ ❤️