Jaam Madad Ali Arain Fans

Jaam Madad Ali Arain Fans مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان ویلفیرٹرسٹ

02/06/2026

رئیس فہد آرائیں صاحب نے
کنگ آف گھوٹکی
ایم این اے سردار علی گوہر خان مہر صاحب سے گھوٹکی میں مولاقات کی.

مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان یوتھ ونگ سندھ چیف آرگنائزر رئیس فہد آرائیں صاحب نے کنگ آف گھوٹکیایم این اے سردار علی گوہر خا...
28/05/2026

مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان یوتھ ونگ سندھ چیف آرگنائزر رئیس فہد آرائیں صاحب نے
کنگ آف گھوٹکی
ایم این اے سردار علی گوہر خان مہر صاحب سے عید کے دوسرے دن مولاقات کی ہمراہ سید فیاض شاہ Date 28.5.2026

22/03/2026

مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان یوتھ ونگ کے چیف آرگنائزر سندھ رئیس فہد مدد علی آرائیں کی سندھ کی نامور سیاسی سماجی شخصیت ميمبر قومی اسمبلی سردار علی گوہر خان مہر سے انکی رہائش گاہ پر گھوٹکی میں ملاقات کی…23.3.2026

کراچی: مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان یوتھ ونگ کے چیف آرگنائزر سندھ  فہد مدد علی ساؤتھ سٹی اسپتال میں رکن قومی اسمبلی سردار...
21/10/2025

کراچی: مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان یوتھ ونگ کے چیف آرگنائزر سندھ فہد مدد علی ساؤتھ سٹی اسپتال میں رکن قومی اسمبلی سردار علی گوہر خان مہر کے والدہ کی عیادت کی صحتیابی کے لیے دعا بھی کی Date21.10.2025

آرائیں فارم ہاؤس حیدرآباد مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان یوتھ ونگ سندھ چیف آراگنائزر رئیس فہد آرائیں کی جانب سے ضلع حیدرآبا...
21/09/2025

آرائیں فارم ہاؤس حیدرآباد
مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان یوتھ ونگ سندھ چیف آراگنائزر رئیس فہد آرائیں کی جانب سے ضلع حیدرآباد کے انفارمیشن سیکڑری بیورو چیف اب تک نیور ساجد آرائیں صاحب کی مان میں ڈنر کا احتمام کیا جس میں مرکزی تنظیم آرائیاں حیدرآباد لائر ونگ حیدرآباد کے صدر اڈوکیٹ علیم آرائیں صاحب ایگزیکٹو ممبر علی رضا آرائیں صاحب ایم ٹی اے یوتھ ونگ سندھ جنرل سیکڑری عاصم منور آرائیں صاحب ایس ایچ او اسلم پرویز ابڑو آصف حیات آرائیں جاوید حسین آرائیں طلحہ علیم آرائیں عباس علیم آرائیں صاحب نے شرکت کی Date 20.9.2025

مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان یوتھ ونگ کے چیف آرگنائزر سندھ رئیس فہد مدد علی آرائیں کی سندھ کی نامور سیاسی سماجی شخصیت  مي...
20/05/2025

مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان یوتھ ونگ کے چیف آرگنائزر سندھ رئیس فہد مدد علی آرائیں کی سندھ کی نامور سیاسی سماجی شخصیت ميمبر قومی اسمبلی سردار علی گوہر خان مہر سے انکی رہائش گاہ پر کراچی میں ملاقات.20.5.2025

مرکزی تنظیم آرائین پاکستان یوتھ ونگ سندھ کے چیف آرگنائزر فہد مدد علی آرائیں کی ایم پی اے نواب تیمور تالپور سے ملاقات اور...
25/04/2025

مرکزی تنظیم آرائین پاکستان یوتھ ونگ سندھ کے چیف آرگنائزر فہد مدد علی آرائیں کی ایم پی اے نواب تیمور تالپور سے ملاقات اور ضمنی الیکشن این اے 213 🇱🇾کی جیتنے پہ مبارک دی.

Address

Karachi
71000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jaam Madad Ali Arain Fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share