Jama Masjid Faize Attar

Website

Jama Masjid Faize Attar اس پیچ میں جامع مسجد فیضِ عطار کی تمام محفل کی اپڈیٹ اور نماز ٹائمنگ کی بھی اپڈیٹ موصول ہوا کریں گی
محفل وغيره کی اطلاع موصول ہونگی

29/06/2026

الحمدللہ خضدار مدنی قافلے کے کچھ مناظر ❤

27/06/2026

الحمدللہ مدنی قافلے میں یومِ عاشورہ میں مختصر محفل کے مناظر ❤

عظیم الشان عرس مبارک مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ آپ تمام سے شرکت کی درخواست ہے
15/06/2026

عظیم الشان عرس مبارک
مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ
آپ تمام سے شرکت کی درخواست ہے

آپ بھی نیت کر لیجے
12/06/2026

آپ بھی نیت کر لیجے

❣️عِــيــــدُ أَضْــــحَــــىٰ مُــــبَــــارَكٌ ❣️      كُــلُّ عَــامٍ وَأَنْــتُــمْ بِــخَــيْــرٍ ❣️
27/05/2026

❣️عِــيــــدُ أَضْــــحَــــىٰ مُــــبَــــارَكٌ ❣️      
كُــلُّ عَــامٍ وَأَنْــتُــمْ بِــخَــيْــرٍ ❣️

جمعہ مبارک ❤
22/05/2026

جمعہ مبارک ❤

15/05/2026

مدرسہ فیضِ عطار کے مدنی منے آقا ﷺ کی بارگاہ میں سلام پیش کرتے ہوئے ❤

15/05/2026

الحمدللہ مدرسہ فیضِ عطار میں ہفتہ وار نعت خوانی کے مناظر❤

🐄✨ *قربانی کی کھال جمع کروائیں* ✨🐐آپ کی دی ہوئی کھال دینی تعلیم میں صدقۂ جاریہ بن سکتی ہے 📖🤲آئیں جامع مسجد فیضِ عطار کا ...
12/05/2026

🐄✨ *قربانی کی کھال جمع کروائیں* ✨🐐
آپ کی دی ہوئی کھال دینی تعلیم میں صدقۂ جاریہ بن سکتی ہے 📖🤲
آئیں جامع مسجد فیضِ عطار کا ساتھ دیں اور ثواب دارین حاصل کریں 🌸

Address

Hub Chowki Bus Stop Wali Gali
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jama Masjid Faize Attar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share