Madani Channels k Silsilay

Madani Channels k Silsilay اَلصَّلٰوۃ وَ السَّلاَمُ عَلَیکَ یَا سَیَّدِی یَا رَس?

25صفر عرسِ مبارک امامِ اہلسنت اعلیٰ حضرت شاہ امام احمد رضا خان رحمۃاللہ علیہتُو نے باطِل کو مِٹایا اے امام احمد رضادِین ...
30/08/2024

25صفر عرسِ مبارک امامِ اہلسنت اعلیٰ حضرت شاہ امام احمد رضا خان رحمۃاللہ علیہ
تُو نے باطِل کو مِٹایا اے امام احمد رضا
دِین کا ڈنکا بجایا اے امام احمد رضا

دنیا نے دیکھا آج کہ ایک ولی کامل الیاس قادری صاحب کی صحبت میں بیٹھنے والے کو اللہ پاک نے کتنی عزتوں سے نواز ❤️حقیقی طور ...
02/01/2024

دنیا نے دیکھا آج کہ ایک ولی کامل الیاس قادری صاحب کی صحبت میں بیٹھنے والے کو اللہ پاک نے کتنی عزتوں سے نواز ❤️
حقیقی طور پر شیر اہلسنت دیکھنا ہو تو مفتی صاحب کی زیارت کر لیں
زمانہ ماضی میں جب مبغضین امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے فضائل کا انکار کیا تھا اس وقت بھی جس مرد قلندر نے اہلسنت کا نمائندہ بن کر رافضی مجددوں کو جواب دیا تھا وہ مفتی حسان صاحب ہی تھے اور آج بھی جب ایران کے پالتو جانوروں نے حضرت صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شان میں بکواس کی تو اللہ تعالیٰ نے ان کا منہ بند کرنے کا اعزاز مفتی صاحب کو ہی عطا فرمایا۔ ❤️🥰

خوشخبریماشاءاللہ عزوجل حاجی اظہر صاحب نے اپنا پرسنل فیسبک اکاؤنٹ بنا لیا ہے جس پر حاجی صاحب کے بہترین آواز میں بہت ہی خو...
16/12/2023

خوشخبری
ماشاءاللہ عزوجل حاجی اظہر صاحب نے اپنا پرسنل فیسبک اکاؤنٹ بنا لیا ہے جس پر حاجی صاحب کے بہترین آواز میں بہت ہی خوبصورت انداز میں حمد، تلاوت،نعت شریف، احادیث مبارکہ اور بہت سی معلوماتی کلپس باقاعددگی سے اپلوڈ کیئے جائے گیں ہم آپ تمام لوگوں سے گزارش کرتے ہیں کہ جیسے آپ ہمیں یہاں سپورٹ کرتے آرہے ہیں اسی طرح حاجی صاحب کو بھی سپورٹ کریں انشاءاللہ اللہ نے چاہا تو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا اور ہر صبح کا اغاز حمد و نعت سے ہوگا انشاءاللہ
ID Link 👇🏻

https://www.facebook.com/profile.php?id=100069979342471&mibextid=LQQJ4d

Address

Univercity Road
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madani Channels k Silsilay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share