السلام علیکم میں یونس احسنی فاؤنڈیشن کی جانب سے
احسنی فاؤنڈیشن ایک غیر تجارتی تنظیم ہے جس کا مقصد ملک بھر میں ہزاروں سے زائد شہریوں کو ضرورت کے مطابق امداد فراہم کرنا ہے۔
مالی طور پر ضرورت مندوں کی اور یتیموں کی تعلیمی مدد کرنا
اور تعلیم کے ساتھ ساتھ گھروں کو صاف پانی کے کنوئیں فراہم کرنا
شہریوں کی مالی مدد کرنے کے ساتھ ساتھ درکار ضروری چیزیں اور طبی امداد اور راشن فراہم کرنا
اور ان علاقوں میں
مسجد اور مکتب بنانا جہاں پہلے سے کوئی مسجد یا مکتب نہیں ہے
اگر آپ ہماری تنظیم کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں یا اگر آپ ہمارے اس نیک مقصد میں اپنے عطیات کے ذریعے ہمارا ساتھ دینا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے واٹسپ نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں
واٹس ایپ نمبر
فضل رحیم 03136335126
میزان بینک اکاؤنٹ نمبر 01790104088939
Assalam alaikum i am younus ahsani from ahsani foundation
Ahsani Foundation is a non-commercial organization that aims to provide relief to thousands of citizens across the country. To help the financially needy and orphans in education
and providing clean water wells to households along with education
Providing financial assistance to the citizens as well as providing essentials and medical aid and rations
And building mosques and schools in those areas where there are no mosques or schools
If you want to know more about our organization or if you want to support us through your donation in this noble cause, you can contact us on the below whatsapp number.