Shoaib Madni

Shoaib Madni A Pakistani social welfare activist and an author. He is the founder and director of several educational institutes and organizations. He has hosted s
(1)

He founded Shaoor Institute and Media Network (Registered and Declared by the name Shaoor News) in 2021. Founder, Director, CEO at Shaoor Media Network, Founding President at iRoots and Trustee at SHED Foundation and Salam Foundation.

16/08/2026

کیا اللہ نے ہمیں توفیق نہیں دی؟

ایک عام غلط فہمی کا ازالہ

16/08/2026

اہل غ زہ کی قربانیاں لازوال ہیں۔ کوئی مقابل نہیں۔ یہ استقامت یہ طاقت وہ کہاں سے لے رہے ہیں ۔آپ خود دیکھیں ۔ ایمان میں اضافہ کریں مگر صرف سبحان اللہ کہہ کر آگے نہ بڑھیں بلکہ سلمان علی کی اس مختصر وڈیو سے آپ اس مقدس سرزمین کے لیے کوئی تو عملی عہد کریں۔

15/08/2026

یہ پورا نظام آپ کو حرام کاری کی طرف ایسے دھکیل رہا ہے کہ کوئی چوک چوراہا بھی خالی نہیں چھوڑا۔ سود، قرض جیسی لعنتوں کو زندگی کا طریقہ قرار دینا حرام کاری کیوں نہیں کہلائیگا؟

شعور نیوز کی فیڈ پر سلمان علی کی اس مختصر وڈیو میں بات کو سمجھیں اور اس ظلم کے خلاف کوئی عملی قدم اٹھائیں

14/08/2026

کیا پاکستان واقعی ایک اسلامی ریاست ہے؟

14/08/2026

پاکستان کو آزاد ہوئے 79 سال ہوگئے ہیں۔
لیکن کیا ہم اتنے سال بعد بھی جانتے ہیں کہ پاکستان کس مقصد کے تحت آزاد ہوا تھا۔

جانیے اس وڈیو میں۔

14/08/2026

امریکی صدر ٹرمپ کے بنائے گئے غ زہ امن معاہدے پر 27 ممالک نے بطور ثالث ،ضامن دستخط کیے ۔ اب قابض اس رائیل نے عمل کرنے سے منع کردیا ہے تو کوئی ثالث ہے جو اس معاہدے پر عمل کرائے؟

امام الانبیا کی سرزمین قدس منتظر ہے کسی صلاح الدین ایوبی کی ۔ سلمان علی کی اس مختصر وڈیو میں تازہ صورتحال کو سمجھیں

13/08/2026

پاکستان ہم نے اللہ سے اسی وعدے پر مانگا تھا کہ اس سرزمین پر تہذیبِ اسلامی کا احیا اور نفاذ کریں گے۔

آج یومِ آزادی پر اسی عہد کی تجدید کرتے ہیں کہ پاکستان کو اس کے حقیقی مقصد کی طرف لے جانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

ان شاء اللہ 🇵🇰
یومِ آزادی مبارک

🇵🇰♥️ 🇵🇰

12/08/2026

برطانیہ کا 85 فیصد پانی زہریلا ہو چکا ہے۔ یہ معمولی بات نہیں ہے۔ 20 سال سے وہ یہ سمجھا رہے ہیں مگر کسی کے کان پر کوئی جوں نہیں رینگتی۔ یہ ہے برطانیہ کی حقیقت ۔ مزید تفصیل سلمان علی کی وڈیو میں سمجھیں۔

12/08/2026

امریکی نائب صدر نے کیوں کہا کہ امریکہ میں عبد اللہ السید جیسا صدر بھی بن سکتا ہے ۔ مسلمانوں کے نام والے ایک سینیٹر کے امیدوار سے یہ کیسا خوف ہے؟

یہ دلچسپ صورتحال کیسے پیدا ہوئی ، شعور نیوز کی فیڈ پر موجود سلمان علی کی اس مختصر وڈیو میں عالمی حالات سے جڑی اس اہم بات کو سمجھیں اور شیئر کریں

Address

Karachi
75400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shoaib Madni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share