08/06/2026
بندھانی زکوة و چرم کمیٹی کی جانب سے چرمِ قربانی کے رضاکار بندھانی نوجوانوں کے اعزاز میں عشائیہ رکھا گیا جس میں علمائے کرام، بزرگوں اور بندھانی انجمن کمیٹی کے ممبران نے شرکت کی۔
بعدازاں تمام رضا کاروں کو ان خدمات پر تعریفی شیلڈ دی گئیں۔
اللہ تعالی ان کی خدمات کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔آمین