23/01/2026
لبنان میں دس ہزار فوجی ہیں جن کا کام قیام امن ہے۔ یہ فورس اقوام متحدہ سے منظور شدہ ہے۔ اس کے انڈر کام کرتی ہے۔
اسے
کہتے ہیں۔
غزہ میں جو بیرونی فوج جائے گی وہ سیکورٹی کنٹریکٹرز ہوں گے جیسے امریکی بلیک واٹر کمپنی کے تھے۔ ان کا کام فلسطینی مزاحمتی تنظیمیں اور مجاہدین سے لڑائی کرنا ہوگا۔ اسرائیلیوں کی حفاظت کرنا ہوگا۔
سب سے خوفناک بات یہ ہے کہ یہ فورس اقوام متحدہ سے منظور شدہ نہيں ہے بلکہ ٹرمپ اور نیتین یاہو سے منظور شدہ ہے۔ یہ دونوں اس فورس کو آرڈر دیں گے کہ کیا کرنا ہے۔ اور جو آرڈر یہ دونوں دیں گے وہ پہلے ہی بتا چکے ہیں۔
ٹرمپ کا تو کہنا ہے کہ ہم اسے حماس اور اسلامک جہاد کو ختم کرنے کے لئے استعمال کریں گے۔ اور ہوسکتا ہے حزب اللہ سے لڑنے لبنان بھی بیجھیں۔
ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یہ فورس وہ گندا کام کرے گا جو اسرائیل فوج کرتے کرتے تھک گئی ہے۔ اور اسے سکون کی ضرورت ہے۔
ٹرمپ نے کہا کہ ہمیں مڈل ایسٹ سے باہر ایک غیر عرب ملک نے کہا ہے کہ وہ یہ سارا کام انجام دے گی۔ کہا وہ یہ کام کرنا جانتے ہیں۔
اللہ اکبر! اللہ اکبر!
یا اللہ ہم پر رحم فرما۔
ہمیں ظالموں سے نجات عطا فرما۔ آمین!
゚viralシfypシ゚viralシalシ