Malir Relife Welfare Association

Malir Relife Welfare Association Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malir Relife Welfare Association, Non-Governmental Organization (NGO), Saleh Muhammad Goth, Karachi.

ملیر ریلیف  ویلفیئر ایسو سی ایشن کی ایک کاوش۔۔ ان خواتین کو خود مختار بنانے کے لیے جن کی آمدنی کم ہے یا نہیں ہے۔ سلائی م...
12/06/2025

ملیر ریلیف ویلفیئر ایسو سی ایشن کی ایک کاوش۔۔ ان خواتین کو خود مختار بنانے کے لیے جن کی آمدنی کم ہے یا نہیں ہے۔ سلائی مشین سے وہ خود مختار ہو کر اپنا گھر چلا سکتی ہیں اور بچوں کو اچھی تعلیم دلوا سکتی ہیں

05/06/2025

محترمہ فرزانہ بلوچ(بانی ملیر ریلیف ویلفیئر ایسوسی ایشن) اور محترم ارشد بلوچ ( نائب چیئرمین ملیر ریلیف ویلفیئر ایسوسی ایشن) کی سربراہی میں آج World Environmental Day منایا گیا۔ جس میں MPA عبدالرزاق صاحب ، چیئرمین انور بلوچ صاحب، نوید بلوچ صاحب اور دیگر شخصیات نے شرکت کی اور پبلک لائبریری کے سامنے پودے بھی لگائے ۔

Abdul Razaq Raja( MPA)Arshid Baloch (Vice chairman MRWA) Anwar Baloch  (Chairman UC 6 Saleh Muhammad)Naveed Baloch (Coun...
05/06/2025

Abdul Razaq Raja( MPA)
Arshid Baloch (Vice chairman MRWA)
Anwar Baloch (Chairman UC 6 Saleh Muhammad)
Naveed Baloch (Counselor UC 6 Saleh Muhammad)
visited "PUBLIC LIBRARY SALEH MUHAMMAD VILLAGE" and "MRWA's office".

درخت نہیں تو زمین نہیں زمین نہیں تو ہم بھی نہیں
04/06/2025

درخت نہیں تو زمین نہیں
زمین نہیں تو ہم بھی نہیں

ملیر ریلیف ویلفیئر ایسوسییشن کی ایک اور کامیابی ایک بیوہ عورت جسے سلائی مشین اور سلائی کے لیے استعمال ہونے والی اشیاء مہ...
02/06/2025

ملیر ریلیف ویلفیئر ایسوسییشن کی ایک اور کامیابی ایک بیوہ عورت جسے سلائی مشین اور سلائی کے لیے استعمال ہونے والی اشیاء مہیا کیں۔ جس سے وہ سلائی کر کے اپنے گھر کا نظام چلا سکے اور اپنے بچوں کو اچھی تعلیم دے سکے. ہم شکر گزار ہیں اپنے ڈونرز کا جنہوں نے ہم پر اعتماد کیا اور اس غریب عورت کی مدد کی۔اپ بھی آگے آئیں اور اس کار خیر میں ملیر ریلیف ویلفیئر ایسوسییشن کا ساتھ دیں۔

30/05/2025

Hum shukriya ada karte hai Dr Shershah ka jinhone Malir Relief Welfare Association ko books donate kiye

ملیر ریلیف ویلفیئر ایسوسی ایشن کی شاندار خدمت!جی بی ایچ ایس ایس جام مراد علی کے  مستحق طلباء کو اسکول یونیفارم فراہم کیے...
30/05/2025

ملیر ریلیف ویلفیئر ایسوسی ایشن کی شاندار خدمت!
جی بی ایچ ایس ایس جام مراد علی کے مستحق طلباء کو اسکول یونیفارم فراہم کیے گئے، تاکہ وہ بھی وقار، اعتماد اور مساوات کے ساتھ تعلیمی میدان میں آگے بڑھ سکیں۔
یہ صرف یونیفارم نہیں، بلکہ خود اعتمادی، حوصلہ افزائی اور علم کی طرف ایک قدم ہے۔
آئیے! ہم سب مل کر علم کے چراغ روشن کریں اور ہر بچے کو تعلیم کا حق دلائیں۔ 🌟📚👕

Yum e Takbeer
28/05/2025

Yum e Takbeer

Hum tahe dil se Zaman textile ka shukriya ada karna chate hai jinhone Malir Relief Welfare Association ko books donate k...
26/05/2025

Hum tahe dil se Zaman textile ka shukriya ada karna chate hai jinhone Malir Relief Welfare Association ko books donate kiyen.

22/05/2025
22/05/2025

Malir Relief Welfare Association distribute more than 1000 sweaters in 13 different schools among vulnerable students. In December 2024 to January 2025

22/05/2025

Malir Relief Welfare Association collecting books for Public Library Saleh Muhammad Village.

Address

Saleh Muhammad Goth
Karachi
74000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malir Relife Welfare Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share